کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست، لاہور قلندرز کی17رنز سے فتح

لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل 8 کے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دیدی، سرفراز الیون 149 رنز کا ہدف شاندار آغاز کے باوجود پورا کرنے میں ناکام ہوگئی۔ لاہور قلندرز کی ٹیم ابتداء سے ہی مشکلات کا شکار رہی اور محض 50 رنز پر مزید پڑھیں

ٹی وی شو کا تجربہ اچھا رہا، پیشکش ہوئی تو ایکٹنگ بھی کرسکتا ہوں، شعیب ملک

اسلام آبادر:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ ٹی وی شو کا تجربہ اچھا رہا اگر اچھی آفر ہوئی تو ایکٹنگ بھی کر سکتا ہوں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ تھائی لینڈ میں شو کیا تو کرکٹرز نے بہت سپورٹ مزید پڑھیں

قومی ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 9 مارچ سے شروع ہو گی

اسلام آباد:پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 9 مارچ سےلیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہوگی۔ پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان نے بتایاکہ چیمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد مزید پڑھیں

جسپریت بمراہ آئی پی ایل سے باہر،کمر کی سرجری کا امکان

ممبئی:انڈیا کے اسٹار فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2023 سے باہر کردیا گیا ہے۔فاسٹ باؤلر کمر کی تکلیف کے باعث گزشتہ سال ستمبر سے ایکشن سے باہر ہیں۔  ذرائع کے مطابق بمراہ اس مسئلے سے مکمل طور پر صحت یاب ہونے کے لیے کمر کی سرجری کروا سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل انٹرنیشنل میچز سے بھی مشکل لیگ ہے‘نسیم شاہ

لاہور:قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ    کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل انٹرنیشنل میچز سے بھی مشکل لیگ ہے۔ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی کنڈیشنر بیٹنگ کیلئے ساز گار ہیں، باؤلرز مزید پڑھیں

رافیل ندال کولہے کی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر

لندن:رافیل ندال کولہے کی انجری کے باعث ایونٹ سے باہراسپین سے تعلق رکھنے والے معروف ٹینس اسٹاررافیل ندال کولہے کی انجری کی وجہ سے ٹینس ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق رافیل ندال انجری کے باعث اگلے ہفتے انڈین ویلز میں شروع ہونے والے ماسٹرز 1000 ایونٹ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8کے میچوں کیلئے راولپنڈی پولیس کے فول پروف سیکورٹی انتظامات 

راولپنڈی:پاکستان سپر لیگ میچوں کے لئے راولپنڈی پولیس نے فول پروف سیکورٹی انتظامات مکمل کر لئےہیں۔  راولپنڈی پولیس کے 5000 سے زائد افسران فرائض انجام دیں گےجبکہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے ٹریفک پولیس کے 347افسران تعینات کئے گئے ہیںآر پی او سید خرم علی اور سی پی او سید خالد محمودہمدانی نے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹار شاہد آفریدی 43 برس کے ہو گئے ‘مداحوں نے سالگرہ منائی 

کوہاٹ/کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹار شاہد آفریدی 43 برس کے ہو گئے ‘بدھ کو ان کے مداحوں نے بوم بوم کی سالگرہ کی تقریب منائی اور کیک کاٹے۔شاہد آفریدی کی درازی عمر کیلئے دعائیں کی گئیں۔ شاہد آفریدی یکم مارچ 1980ء کوخیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوئے ان کامکمل نام صاحبزادہ شاہد مزید پڑھیں

اٹلی کشتی حادثے میں قومی ویمن ہاکی و فٹبال پلیئر شاہدہ رضا بھی جاں بحق

کوئٹہ:اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے میں پاکستان کی ویمن ہاکی اور فٹبال پلیئر شاہدہ رضا بھی جاں بحق ہوگئیں۔ اس حوالے سے کوچ غلام عباس نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ اٹلی کشتی حادثے میں قومی ویمن ہاکی اور فٹبال پلیئر شاہدہ رضا بھی جاں بحق مزید پڑھیں

پی ایس ایل میچز کے سیکیورٹی اہلکاروں کا ڈیوٹی سے غائب ہونے کا انکشاف

لاہور:پی ایس ایل میچز کے سیکیورٹی اہلکاروں کے ڈیوٹی کے دوران غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں پی ایس ایل میچ کے دوران 81 اہلکار ڈیوٹی سے غائب پائے گئے جنہیں مختلف پوائنٹس پر تعینات کیا گیا تھاڈیوٹی سے غائب رہنے والے اہلکاروں کے نام سامنے مزید پڑھیں