پی ایس ایل: لاہور اور راولپنڈی کے میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، نجم سیٹھی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ انہوں نے لائٹنگ روٹس پر آنے والی لاگت شیئر کرنے پر اتفاق کیا ہے اور اب پاکستان سپر لیگ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے شکست دیدی

لاہور: پاکستان سپر لیگ 8 ( پی ایس ایل) کے پندرہویں میچ میں لاہور قلندر نے فخر زمان کی دھوا دار بیٹنگ اور شاہین آفریدی کی شاندار بولنگ کی بدولت پشاور زلمی کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 40 رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں ٹام کوہلر کیڈمور نے 23 گیندوں پر 55 رنز مزید پڑھیں

قومی ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 8 مارچ سے شروع ہوگی 

اسلام آباد:پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 8 مارچ سے لیزرسٹی بالنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ ہونگے۔  پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان نے بتایاکہ چیمپئن شپ مزید پڑھیں

پاکستان میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، کوچ نوگیرا

 کراچی:پاکستان کیچ بال فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے کہا ہے کہ ملک میں کیچ بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کو وسائل فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پہلیکیچ بال گرلز انڈر-19 ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

فیفا فٹ بال ایوارڈ، سال کے بہترین فٹبالرکیلئے میسی ،امباپے اور بینزما مدمقابل

 نیویارک:سال 2022 کے بہترین فٹ بالر کے فائنلسٹ کا اعلان کردیا گیا ہے تاہم جیت کا تاج کس کے سر ہوگا اس کا فیصلہ پیرکو ہوگا ۔ 2022 کے بہترین فیفا مینز پلیئر کے انعام کے لیے اولمپک چیمپئن فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین کے کھلاڑی لیونل میسی اور ورلڈ کپ کے فائنل میں ہیٹ مزید پڑھیں

انگلش کرکٹر سیم بلنگز پی ایس ایل کیلئے پاکستان پہنچ گئے

 لاہور:انگلش کرکٹر سیم بلنگز پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔  سیم بلنگز ایونٹ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔  Welcome @sambillings 🤝#sochnabemanahai | #HBLPSL8 | #QalandarHum | #QalandarsCity | #LQvPZ pic.twitter.com/EppBTjZYq6 — Lahore Qalandars (@lahoreqalandars) February 25, 2023 انگلش کرکٹر نے ٹیم ہوٹل میں لاہور قلندرز کے مزید پڑھیں

رمیز راجا نے شعیب اختر کو خیالی سپر اسٹار کا لقب دیدیا

کراچی:رمیز راجا نے شعیب اختر کو خیالی سپر اسٹار کا لقب دے دیا۔  سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے حال ہی میں بابراعظم، کامران اکمل اور شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں متنازع بیانات دیے ہیں، انھوں نے کپتان کو مشورہ دیا کہ اگر وہ ویراٹ کوہلی کی طرح ایک برانڈ بننا چاہتے ہیں مزید پڑھیں

پنجاب کا پی ایس ایل  کیلیے فنڈز دینے سے انکار

لاہور: پنجاب کی نگراں  حکومت نے پاکستان سپر لیگ 8 کے میچز کیلیے پی سی بی کو 25 کروڑ روپے دینے سے صاف انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کے  مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدرات صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کیلیے مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے کھلاڑی پیٹر ہیٹزوگلو نے اردو اور مقامی زبان بھی سیکھ لی، وڈیو وائرل

اسلام آباد:ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8کی ٹیم پشاور زلمی کے کھلاڑی پیٹر ہیٹزوگلو نے اردو اور مقامی زبان بھی سیکھ لی۔ پشاور زلمی کے یوٹیوب چینل پر پیٹر ہیٹزوگلو کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں فرنچائز کے ساتھ کام کے تجربے کے ساتھ پاکستان کے لوگوں مزید پڑھیں

 لاہور، پی ایس ایل میچز کے دوران اسٹیڈیم میں کچرا پھینکنے پر جرمانہ ہو گا

لاہور:ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ)کے آٹھویں سیزن کے میچز لاہور میں دیکھنے والوں نے اگر اسٹیڈیم میں کچرا پھینکا تو انہیں جرمانہ دینا پڑے گا۔ سی ای او لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی)بابرصاحب دین کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ایچ بی ایل پی ایس ایل میچز کے مزید پڑھیں