پاکستان کی فجیرہ انٹرنیشنل اوپن تایکوانڈو چیمپین شپ میں شاندار کارکردگی

اسلام آباد:پاکستانی تایکوانڈو پلیرز نے فجیرہ انٹرنیشنل اوپن تایکوانڈو چیمپین شپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوے تین میڈلز جیت لے۔  دسویں فجیرہ انٹرنیشنل تایکوانڈو چیمپین شپ کے مقابلے دبی میں جاری ہے جس میں 36ممالک کے سات سو سے زاد اتھلیٹس مدمقابل ہیں۔ ایونٹ کی 58پلس کلو گرام کیٹگری میں پاکستان کے اسٹار پلیر ہارون مزید پڑھیں

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کا غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد:پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل نے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچ کی بات چیت جاری ہے، انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے کوچ سے آئندہ ہفتے تک معاملات طے پا جائیں گے۔ پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل مزید پڑھیں

انٹرنیشنل اسپیشل اولمپک کینیڈا کے ہیڈکوچ پاکستانی کوچز کو تربیت دینے کیلئے کراچی پہنچ گئے

کراچی:انٹرنیشنل اسپیشل اولمپک کینیڈا کے ہیڈکوچ گلین کرڈن (Glenn Curdin)ایک ہفتے کے دورے پر کراچی پہنچ گئے جہاں وہ اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کیلئے پاکستانی کوچز کو تربیت فراہم کریں گے۔ مزید پڑھیں: انٹرنیشنل اولمپکس ڈے کے موقع پر رنگارنگ تقریب کاانعقاد کیا گیا کراچی آمد پر اسپیشل اولمپک پاکستان کی چیئرپرسن رونق لاکھانی و مزید پڑھیں

معروف ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کا بھی جامعہ کراچی میں داخلہ

کراچی :قومی کرکٹ کے معروف کھلاڑی اسد شفیق کی صدر شعبہ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسزجامعہ کراچی پروفیسرڈاکٹر باسط انصاری کے ہمراہ وائس چانسلرجامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی سے وائس چانسلرسیکریٹ جامعہ کراچی میں ملاقات کی۔  اسد شفیق نے بتایا کہ وہ بھی اس سال سے جامعہ کراچی کے طالبعلم ہیں کیونکہ ان مزید پڑھیں

پی سی بی کی آصف آفریدی پر دو سال کی پابندی عائد

لاہو ر:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بین الاقوامی اسپنر آصف آفریدی پر پی سی بی کے انسداد بدعنوانی کوڈ کے تحت دو خلاف ورزیوں کے الزام میں اعتراف جرم کے بعد تمام اقسام کی کرکٹ ایکٹیویٹی میں حصہ لینے پر دو سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ پی سی بی سے جاری اعلامیہ مزید پڑھیں

شاہین کی شادی کے بعد پیس کم ہوتی ہے یا بڑھتی ہے دیکھنا پڑے گا‘عماد وسیم

لاہور: پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی شادی کے بعد پیس کم ہوتی ہے یا بڑھتی ہے دیکھنا پڑے گا۔ مزید پڑھیں: بابر اعظم کی صرف شکل ہی معصوم ہے، عماد وسیم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی(پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کا ایک بڑا موقع ہے،بسمہ معروف

اسلام آباد :پاکستان کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کا ایک بڑا موقع ہے اور ملک میں خواتین کی کرکٹ کی پہچان کو بڑھاوا دےگا۔ جنوبی افریقہ سے ٹیلی فون کے ذریعے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے معروف نے کہا کہ ’’ایسے مزید پڑھیں

 افتخار احمد نے وزیرکھیل وہاب ریاض کا بھی لحاظ نہیں کیا، شاداب خان کا ٹویٹ

کراچی:کوئٹہ میں کھیلے گئے پی ایس ایل 8کے نمائشی میچ میں افتخار احمد کے 6چھکوں پر شاداب خان نے ٹوئٹرپر افتخار احمد کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ میرے چھوٹے بھائی افتخار احمد نے وزیرکھیل وہاب منسڑ صاحب کو ایزی نہ لیں وہ باﺅنس بیک کرسکتے ہیں،شاداب خان کا مزید کہنا تھا کہ کوئٹہ مزید پڑھیں

 پاکستانی باکسر عثمان وزیر یوتھ ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب

دبئی:پاکستان کے نوجوان باکسر عثمان وزیر نے یوتھ ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن باکسر عثمان وزیر نے دبئی میں ہونے والی ٹائٹل فاٹ میں تھائی لینڈ کے کرونگ کلنگ کو زیر کیا، 10رانڈز پر مشتمل اس مقابلے کے ساتویں ہی راﺅنڈ میں عثمان وزیر نے مزید پڑھیں

پاکستان آنے پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں، بورڈ کی وضاحت

کراچی:پاکستان آنے پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے وضاحت کردی۔ ایشین کرکٹ کونسل کے بحرین میں ہونے والے اجلاس میں ایشیا کپ کی پاکستانی میزبانی کے حوالے سے بات چیت ہوئی، بھارت اپنی حکومت کی جانب سے اجازت نہ ملنے کا بہانہ بناکر پاکستان آنے سے انکار کرتے ہوئے اس ٹورنامنٹ مزید پڑھیں