فجیرہ: انٹرنیشنل ٹائی کوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے تین میڈلز جیت لیے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق 10 ویں فجیرہ انٹرنیشنل تائی کوانڈو چیمپئن شپ کے مقابلے دبئی میں جاری ہیں، جس میں پاکستان کے ہارون خان نے 58+کلو گرام کیٹگری میں برونز میڈل جیتا۔ ارباز خان نے 63+کلوگرام کیٹگری میں کانسی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بھارت ایشیا کپ میں نہیں آتا تو بھاڑ میں جائے، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا، جاوید میانداد
کوئٹہ:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بھارت ایشیا کپ میں نہیں آتا تو بھاڑ میں جائے، پاکستان کوکوئی فرق نہیں پڑتا، ہمیں کرکٹ مل رہی ہے۔ جاوید میانداد نے کہا کہ آئی سی سی اگربھارت کوکنٹرول نہیں کررہا تو گورننگ باڈی کا اور کیا کام ہے؟ آئی سی سی مزید پڑھیں
پی ایس ایل 8: پشاور زلمی بدھ سے کراچی میں مشقوں کا آغاز کرے گی
کراچی: پی ایس ایل 8 کی تیاریوں کے سلسلے میں پشاور زلمی کی ٹیم بدھ سے نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) پر اپنی مشقوں کا آغاز کرے گی۔، 14 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم پرپہلے میچ میں پشاور زلمی کا مقابلہ کراچی کنگزسے ہوگا۔ علاوہ ازیں کوئٹہ میں نمائشی میچ میں شرکت کے بعد مزید پڑھیں
پی ایس ایل 8، شاندار افتتاح کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
ملتان:پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل 8)کے شایان شان افتتاح کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں جب کہ ملتان کو میگا تقریب کیلیے دلہن کی طرح سجانے کا عزم ظاہر کردیا گیا۔ پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن کی افتتاحی تقریب ملتان میں منعقد ہوگی، 13فروری کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والی اس رنگارنگ تقریب مزید پڑھیں
سابق بھارتی اوپنر ونود کامبلی کی اہلیہ نے تشدد کی شکایت درج کرا دی
ممبئی:سابق بھارتی اوپنر ونود کامبلی کی اہلیہ نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے کہ سابق کرکٹر نے نشے میں دھت ہوکر انھیں برابھلا کہنے کے علاوہ زدوکوب بھی کیا، جس سے ان کے سرپر بھی چوٹ آئی ہے، یہ واقعہ جمعے کو باندرا (ویسٹ )میں ان کے فلیٹ میں پیش آیا۔ باندرا پولیس نے مزید پڑھیں
یقین ہے کامران تمام کھلاڑیوں کو منصفانہ موقع دیں گے،عمر اکمل
لاہور:پاکستانی کرکٹر عمر اکمل نے اپنے بھائی کامران اکمل کے قومی سینئر سلیکشن کمیٹی میں نام آنے پر امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ اچھا کام کریں گے اوردیگر کھلاڑیوں کے لیے منصفانہ فیصلے کریں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ کامران اکمل بہت اچھی طرح کرکٹ مزید پڑھیں
بیجنگ 2022 اولمپک سرمائی کھیلوں کی سالگرہ کی تقریب کا آغاز
بیجنگ 2022 اولمپک سرمائی کھیلوں کی پہلی سالگرہ کی افتتاحی تقریب بیجنگ کے شوگانگ آئس ہاکی کے میدان میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب کے دوران بیجنگ 2022 کے ایتھلیٹس، رضاکاروں، اس مقام کے ڈیزائنر اور آپریشن اسٹاف نے اپنی اولمپک یادوں کے بارے میں بتایا۔ اگلے دو ماہ کے جشن کے دوران میزبان شہروں بیجنگ مزید پڑھیں
بھارتی ٹیم پاکستان کا سفر نہیں کرے گی، بھارتی کرکٹ بورڈ
منامہ:ایشیا کپ کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان آنے کے معاملے پر نجم سیٹھی کے بیان کے بعد بھارتی بورڈ نے کہاہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان کا سفر نہیں کرے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ نے ایک بار پھر واضح کیا کہ بھارتی ٹیم پاکستان کا سفر نہیں کرے گی اور یہ بات بھارتی بورڈ مزید پڑھیں
۔2 ماہ میں 4 قومی کرکٹرز شادی کے بندھن میں بندھ گئے
لاہور:صرف 2 ماہ میں 4 کھلاڑی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔ ۔24 دسمبر کو قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اپنی دوست کو دلہن بنا کر گھر لائے اور 20 جنوری کو شان مسعود شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان ثقلین مشتاق کے داماد بن مزید پڑھیں
بھارتی ٹیم پاکستان نہ آئی تو ہم بھی نہیں جائینگے، نجم سیٹھی
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی ٹیم پاکستان نہ بھیجی تو پاکستانی ٹیم بھی بھارت نہیں جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں نجم سیٹھی نے دوٹوک مؤقف اپناتے ہوئے واضح کیا کہ بھارتی بورڈ کا مزید پڑھیں