اسلام آباد: میں ہونے والے فرینڈلی بیس بال میچ میں پاکستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں بارہ رنز سے شکست دے دی ،ویسٹ ایشیا بیس بال چیمپئن شپ کیلئے بھارتی بیس بال ٹیم اسلام آباد میں موجود ہے ، گزشتہ روز بھارت اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ کھیلا گیا بیس مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی ایف ایف قومی فٹبال ٹیم کیلئے انٹرنیشنل فرینڈلی میچز کرانے کیلئے کوشاں
کراچی:پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف)نے اس سال مارچ میں انٹرنیشنل فرینڈلیز کی ونڈو میں قومی مینز فٹبال ٹیم کیلئے میچز منعقد کرانے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ پی ایف ایف ذرائع کے مطابق فیڈریشن اس سال مارچ میں 20سے 28تاریخ کی ونڈو کے دوران قومی فٹبال ٹیم کیلئے انٹرنیشنل فرینڈلی میچز کرانے کیلئے کوشاں ہے،اس مزید پڑھیں
برسبین ہیٹ نے بگ بیش لیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
سڈنی:بگ بیش لیگ ( بی بی ایل )کے چیلنجر میچ میں برسبین ہیٹ نے سڈنی سکسرز کو اپ سیٹ شکست دینے کے بعد ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، سڈنی میں کھیلے گئے بی بی ایل کے چیلنجر مقابلے میں برسبین ہیٹ نے سڈنی سکسرز کو 4وکٹوں سے شکست دے کر آسٹریلوی کرکٹ لیگ مزید پڑھیں
برسبین ہیٹ نے بگ بیش لیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
سڈنی:بگ بیش لیگ ( بی بی ایل )کے چیلنجر میچ میں برسبین ہیٹ نے سڈنی سکسرز کو اپ سیٹ شکست دینے کے بعد ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، سڈنی میں کھیلے گئے بی بی ایل کے چیلنجر مقابلے میں برسبین ہیٹ نے سڈنی سکسرز کو 4وکٹوں سے شکست دے کر آسٹریلوی کرکٹ لیگ مزید پڑھیں
شاہین کے نکاح کی تیاریاں، ریاض آفریدی نے پیغام کیساتھ تصویر بھی شیئر کردی
کراچی:قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اپنی فیملی کے ہمراہ نکاح کے لیے کراچی پہنچ گئے ۔ شاہین کے بھائی ریاض آفریدی نے ٹوئٹر پر شاہین اور شاہد آفریدی کے ہمراہ کراچی سے تصویر شیئر کی جس میں ہونے والے سسر اور داماد کو سیاہ رنگ کے کرتے میں دیکھا گیا جب کہ ریاض مزید پڑھیں
بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20سیریز جیت لی
احمد آباد :بھارت نے نیوزی لینڈ کو آخری اور فیصلہ کن ٹی ٹونٹی میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 168رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2سے اپنے نام کر لی۔ بھارتی میڈیاکے مطابق احمدآباد میں کھیلے گئے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں
دنیا میں جتنے بھی ٹورنامنٹ کھیل رہا ہوں سب قلندرز کی وجہ سے ہے، ڈیوڈ ویسا
لاہور:دی فنیشر کا لقب پانے والے جنوبی افریقی کرکٹر ڈیوڈ ویسانے کہا ہے کہ میرے کرکٹ کیرئیر میں ایک نئی روح پھونکنے پر ہمیشہ لاہور قلندرز کا شکرگزار رہوں گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیوڈ ویسا نے کہا کہ پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی سے خوداعتمادی بڑھی ہے، جب سے میں مزید پڑھیں
ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ کو کھیل کی میراث قرار دے دیا
سڈنی:آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ وہ ریڈ بال کرکٹ کے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہیں کیونکہ عالمی کرکٹ کے افق پر اب بہت سی ٹی ٹوئنٹی لیگز کھیلی جا رہی ہیں۔ آسٹریلین کرکٹ کے سالانہ ایوارڈز کی تقریب میں ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ مجھے اس بارے مزید پڑھیں
کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر حادثہ، خواتین و بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق
کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر ٹنل کے قریب وین اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں 3 خواتین اور 2 بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائیاں شروع کردیں۔ حادثے میں 17 افراد جاں بحق اور متعدد مزید پڑھیں
ثانیہ مرزا کا گھر واپسی پر شاندار استقبال ، ویڈیو وائرل
دبئی:معروف بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا گزشتہ ہفتے آسٹریلین اوپن میں اپنے آخری میچ کے بعد دبئی میں اپنی رہائش گاہ پہنچیں تو ان کے اہل خانہ اور دوستوں نے شاندار استقبال کیا۔ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد گھر پہنچنے پر شاندار استقبال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں