لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کی فرنچائز لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل ایک بہترین لیگ ہے، میں کلب کرکٹ میں بھی اپنا سو فیصد دینے کی کوشش کرتا ہوں ، کوشش ہو گی ایونٹ میں اچھے اور بھرپور مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بابراعظم نے آئی سی سی ٹرافیز اور کیپس کے ساتھ اپنی خصوصی تصاویرشئیر کردیں
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ٹرافیز اور کیپس کے ساتھ اپنی خصوصی تصاویرشئیر کردیں، سماجی رابطے کی سائٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سیاہ رنگ کے سوٹ ملبوس کپڑوں میں آئی سی سی کی طرف سے اب تک ملنے والی 3 ٹرافیوں اور 4کیپس کے مزید پڑھیں
یاسر عرفات کو ہیڈکوچ کی ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راﺅنڈر یاسر عرفات کو مکی آرتھر کی عدم موجودگی میں جزوقتی ہیڈکوچ کی ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مکی آرتھر سے مشاورت کے بعد یہ طے پایا ہے کہ وہ جب قومی ٹیم کو دسیتاب نہیں ہوا کرینگے تو مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ائٹرز میں بہترین کھلاڑی ہیں، اچھی کارکردگی دکھائیں گے، سرفراز
کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ اس بار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں بہترین کھلاڑی موجود ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سرفراز احمد کا ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ٹیم میں مقامی اور غیر مزید پڑھیں
ٹیسٹ سیریز، آسٹریلوی کرکٹرعثمان خواجہ ویزا مسائل کے باعث بھارت نہ جاسکے
سڈنی:آسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ ٹیسٹ سیریز کیلئے ویزا مسائل کے باعث بھارت نہ جاسکے۔ آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ٹیم کے ہمراہ بھارت نہ جانے کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ میں ویزے کا انتظار کر رہا ہوں، یہ ایسے ہے جیسے میں پھنسا ہوا ہوں۔ https://www.instagram.com/p/CoGk_VxPoCV/?utm_source=ig_web_copy_link مزید پڑھیں
ایس اے 20،جوہانسبرگ سپر کنگز کا بقیہ میچز کیلئے میتھیو ویڈ سے معاہدہ
کیپ ٹاؤن:سائوتھ افریقی ٹی 20لیگ ( ایس اے 20) کی فرنچائز جوہانسبرگ سپر کنگز نے لیگ کے بقیہ میچز کیلئے آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ سے معاہدہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق 36 ٹیسٹ، 97ون ڈے اور 75ٹی ٹوئنٹی میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرنے والے میتھیو ویڈ ایس اے 20کے بقیہ میچز مزید پڑھیں
لاہور قلندرز کا نیا لوگو زیر بحث
لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز کا نیا لوگو زیر بحث آگیا۔ ٹوئٹر پر لاہور قلندرز نے گزشتہ روز اپنا نیا آفیشل لوگو متعارف کروایا تو صارفین نے اسے ایڈوب اسٹاک کی ویب سائٹ پر دستیاب ڈیزائن کے ٹیمپلیٹ سے مماثلت رکھتا ہوا قرار دیا،صارفین کی جانب سے شیئر کیے گئے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ،کومیلا وکٹورینز کی ٹائیگرز کو 7وکٹوں سے شکست
ڈھاکہ:بنگلہ دیش پریمیئر لیگ( بی پی ایل)کے 32ویں میچ میں کومیلا وکٹورینز نے کھلنا ٹائیگرز کو 7وکٹوں سے شکست دے دی۔ سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کومیلا وکٹورینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جبکہ ٹائیگرز نے مقررہ 20اوورز میں 2وکٹوں کے نقصان پر 210رنز بنائے،تمیم اقبال نے مزید پڑھیں
بابر اعظم کی نئی آئی سی سی رینکنگ میں بادشاہت برقرار
دبئی: آئی سی سی کی جانب سے نئی رینکنگ جاری کردی گئی ہے، جس میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں اپنی پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی رینکنگ کے مطابق قومی کپتان بابر اعظم 887 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ مینز بیٹنگ پلیئرز میں سرفہرست ہیں۔ مزید پڑھیں
پی ایس ایل، نمائشی میچ کیلیے اسکواڈز کو حتمی شکل دیدی گئی
اسلام آباد: پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان 5 فرری کو ہونے والے نمائشی میچ کے حوالے سے اسکواڈز کو حتمی شکل دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق نمائشی میچ کیلئے بابراعظم پشاور زلمی کی اور سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی کریں گے، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں دیگر فرنچائزز مزید پڑھیں