اپنے ملک کیلئے کھیلنا ہماری بڑی خواہش ہے، افغان خواتین کرکٹرز

لندن:افغانستان کی خواتین کرکٹرز نے کہا ہے کہ 18ماہ قبل ملک چھوڑنے کے بعد سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نے ہم سے کوئی رابطہ نہیں کیا، اپنے ملک کے لیے کرکٹ کھیلنا ہماری بڑی خواہش ہے۔  افغان ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں نے کہا کہ افغان حکومت کی جانب سے خواتین پر پابندیوں کے بعد مزید پڑھیں

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تمام میچز خواتین سپروائز کریں گی

دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2023کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 13میچ آفیشلز کا اعلان کیا گیا ہے جس میں تمام خواتین شامل ہیں،رپورٹس کے مطابق تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام خواتین میچ آفیشلز ٹورنامنٹ سپروائز کریں مزید پڑھیں

پی ایس ایل سے قبل پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نمائشی میچ ہوگا

کوئٹہ: پاکستان سپر لیگ کے آغاز سے قبل کوئٹہ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان نمائشی میچ ہوگا جس کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ بگٹی اسٹیڈیم میں 5 فروری کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کا جوڑ پڑے گا۔  بابر اعظم پشاور زلمی، سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مزید پڑھیں

آل پاکستان ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی چیمپئن شپ کا جمعہ سے آغاز

کراچی:  آل پاکستان ایچ ای سی انٹر یونیورسٹیز چیمپئن شپ کی عظیم الشان افتتاحی تقریب27جنوری جمعہ کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی میں ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر پر کیا جا رہا ہے جس میں آٹھ مختلف کھیلوں کا آغاز ہوگا،ان میں آل پاکستان آرچری (مینز)،آل پاکستان باسکٹ بال (مینز)،آل پاکستان شطرنج مزید پڑھیں

محمد رضوان نے اے بی ڈی ویلیئرز کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دے دیا

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سابق جنوبی افریقی کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دے دیا۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اے بی ڈی ویلیئرز میرے پسندیدہ مزید پڑھیں

بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز 10سابق بین الاقوامی کرکٹرز کے نام

کوئٹہ: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10سابق بین الاقوامی کرکٹرز کے نام دے دیے،پی سی بی کے مطابق انکلوژرز مصباح الحق، شاہد آفریدی، یونس خان، ثنا میر، کرن بلوچ، سعید اجمل، ثقلین مشتاق، محمد یوسف، شعیب ملک اور شعیب خان کے نام منسوب کیے گئے۔ انکلوژرز کو پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

ہاکی ورلڈ کپ، جرمنی اور نیدرلینڈز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

بھوبنیشور : مینز ہاکی ورلڈ کپ 2023 کے کوارٹر فائنل مرحلے میں جرمنی نے انگلینڈ اور نیدرلینڈز نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ کلنگا سٹیڈیم بھوبنیشور میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں جرمنی نے انگلینڈ کو سخت مقابلے کے بعد پینلٹی شوٹ آﺅٹ مزید پڑھیں

قومی کرکٹر وہاب ریاض کو پنجاب کا صوبائی وزیر بنادیاگیا

لاہور:  پنجاب کی نگران کابینہ کے انتخاب کے حوالے سے پنجاب کی عوام اور خاص کر شائقین کرکٹ کو بڑا سرپرائز دیا گیا ہے۔ قومی کرکٹر وہاب ریاض  کو پنجاب کی نگراں کابینہ میں شامل کیا گیا۔ وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ مجھے پنجاب کی نگراں کابینہ میں وزیر کھیل کے طور پر شامل مزید پڑھیں

فیفا اور اے ایف سی پاکستان میں جاری فٹبال کے معاملات سے مطمئن ہیں، ہارون ملک

 کراچی:پاکستان فٹبال فیڈریشن نائرملائزیشن کمیٹی(این سی)کے چیئرمین ہارون ملک نے کہا ہے فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن(اے ایف سی)پاکستان میں جاری فٹ بال کے معاملات سے مطمئن ہیں۔ نیشنل چیلنج کپ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے ہارون ملک کا کہنا تھا کہ پہلے فٹبال شروع کرائیں اس کے بعد انتخابات مزید پڑھیں

نیشنل چیلنج کپ ، کے آر ایل، نیوی اور پاک افغان چمن اپنے میچز میں کامیاب

راولپنڈی:پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف)کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے نیشنل چیلنج کپ 2023 کے افتتاحی روز کے آر ایل ، پاکستان نیوی اور پاک افغان چمن نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کر لی، کے آر ایل نے پی او ایچ واہ ، پاکستان نیوی نے پولیس اور پاک افغان چمن نے نمسو مزید پڑھیں