لاس اینجلس:امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ہونے والے2028 اولمپکس میں کرکٹ شامل نہیں ہو گی۔ انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (آئی او سی) نے کرکٹ کو 8 کھیلوں سمیت اولمپکس گیمز میں شامل کرنے کیلئے شارٹ لسٹ کیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے اس حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آسٹریلیا کا کلین سوئپ، پاکستان ویمنز ٹیم کو تیسرے ون ڈے میں 101 رنز سے شکست
سڈنی:آسٹریلین ویمن ٹیم نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میچ میں 101 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں جاری میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024،پاک بھارت میچ امریکا میں کرائے جانے امکان
دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچز کے لیے امریکا کے 3 شہروں کو شارٹ لسٹ کرلیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے فلوریڈا، لاس اینجلس اور آکلینڈ کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے جب کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ امریکا میں ہی مزید پڑھیں
دوستانہ میچ ،میسی کی ٹیم نے رونالڈو الیون کو شکست دیدی
ریاض:ارجنٹائن کے سٹارفٹبالر لیونل میسی کی ٹیم پی ایس جی نے دوستانہ میچ میں پرتگال کے سٹار کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم آل سٹار الیون کو شکست دے دی، سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں کھیلے جانے والے دوستانہ میچ میں پی ایس جی نے رونالڈو الیون آل اسٹار الیون کو 4-5 سے ہرایا،کنگ فہد سٹیڈیم مزید پڑھیں
نیشنل جونیئر رینکنگ ٹورنامنٹ کا آغاز 30 جنوری سے ہوگا
لاہور:پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نیشنل جونیئر رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز 30 جنوری سے باغ جناح ٹینس کورٹ لاہور میں ہوگا، ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے، ٹورنامنٹ کے جونیئر کیٹگریز کے مقابلوں میں 18 سنگلز اینڈ ڈبلز ، انڈر 16 سنگلز اینڈ ڈبلز، انڈر 14 مزید پڑھیں
کوچ یاچیف سلیکٹر کی آفر ہوئی تو دیکھوں گا، انضمام الحق
لاہور: سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے چیف سلیکٹر کے لیے مجھ سے رابطہ نہیں کیا گیا، اگر کوچ یا چیف سلیکٹر کی آفر ہوگی تو دیکھوں گا۔ انضمام الحق نے کہا کہ کسی بھی کھلاڑی پر پریشر ہو تو اس کی پرفارمنس متاثر ہوتی ہے، بابرکی مزید پڑھیں
پی ایس ایل 8 کا شیڈول جاری، 8 میچ کراچی میں ہونگے
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)8 کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق 9 میچز کراچی میں ہوں گے۔ پی ایس ایل کے 8 مقابلے رات اور ایک میچ دن میں کھیلا جائے گا۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں پہلا میچ 14 فروری کو کراچی کنگز اور پشاور زلمی مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کی بطور عبوری چیف سلیکٹر کام جاری رکھنے سے معذرت
کراچی:سابق آل رائونڈرشاہدآفریدی نے بطورعبوری چیف سلیکٹر کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی- شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے ساتھ مزید کام کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پی سی بی چاہتا تھا مزید پڑھیں
قطر فٹبال ورلڈ کپ فائنل کو ڈیڑھ ارب افراد نے دیکھا، فیفا
دوحا: فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اعلان کیا ہے کہ قطر میں کھیلے گئے گزشتہ سال 2022 کے ورلڈکپ فائنل کو 1.5 بلین یعنی(ڈیڑھ ارب)افراد نے دیکھا۔ فیفا کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 18 دسمبر کو شیڈول قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں ارجنٹینا اور فرانس کے درمیان فائنل مزید پڑھیں
اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان ا سکواش فیڈریشن کی کارکردگی پر برس پڑے
اسلام آباد:اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان پاکستان اسکواش فیڈریشن کی حالیہ کارکردگی پر برس پڑے، اسکواش کھیل کو مذاق نہ بنایا جاے، فیڈریشن کے آفیشلز کو سکواش کا کچھ علم نہیں، ایر چیف کو مشورہ دیتا ہوں کہ اسکواش فیڈریشن کو پروفیشنل انداز میں چلانے سمیت ٹیکنیکل اور ایکسپرٹ لوگ لاے جایں ورنہ یہ کھیل زوال مزید پڑھیں