پاکستان کو شکست، ون ڈے سیریز نیوزی لینڈ کے نام 

کراچی : شہر قائد میں کھیلے گئے آخری ایک روزہ میچ میں گرین شرٹس کو 2 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا،نیوزی لینڈ نے آخری ون ڈے میچ جیت کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ اس سے قبل ٹاس جیت کر کھیلتے ہوئے پاکستان نے کیوی ٹیم کو جیت کیلئے 281 رنز کا مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کے تحت سندھ کالج گیمز کا افتتاح  16 جنوری کو ہوگا

کراچی ( رپورٹ : حماد حسین)  محکمہ تعلیمات کالج حکومت سندھ کے زیراہتمام پانچویں سندھ کالج گیمز کا ڈسٹرکٹ سطح کے مقابلوں کا سندھ بھر کے تمام ریجنز میں افتتاح 16 جنوری کو ہوگا، جبکہ گرانڈ افتتاحی تقریب 17 جنوری کو کراچی میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پانجویں سندھ گیمز کا افتتاح صوبائی وزیر تعلیم مزید پڑھیں

رونی او سلیوان کازو ماسٹرز کے کوارٹر فائنل میں ناک آﺅٹ

لندن:سات بار کے چیمپئن رونی او سلیوان کازو ماسٹرز کے کوارٹر فائنل میں ناک آﺅٹ ہو گئے، انہیں مارک ولیمز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5-6 سے شکست دی، رپورٹس کے مطابق دونوں کھلاڑیوں نے 1992میں اپنا پروفیشنل کیریئر شروع کیا اور دونوں کی عمریں 47سال ہیں، لیکن یہ ولیمز ہی تھے جنہوں نے مزید پڑھیں

سنوکر چیمپئن احسن رمضان شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کراچی:انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف)کے ورلڈ چیمپئن اور نوجوان کیوئسٹ احسن رمضان شادی کے بندھن میں بندھ گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی بی ایس ایف چیمپئن کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں ان کے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی، احسن کی دلہن کا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں انٹرنیشنل ویمن فٹبال ٹورنامنٹ جاری

ریاض:سعودی عرب میں فرسٹ الیون اے سائیڈ انٹرنیشنل ویمن فٹبال ٹورنامنٹ جاری ہے، عرب میڈیاکے مطابق سعودی عرب کی طرف سے اس ٹورنامنٹ کی نگرانی و میزبانی فیفا کی طرف سے پہلی سعودی فٹبال ریفری بننے کا اعزاز پانے والی انود الاسماری کر رہی ہیں،ٹورنا منٹ میں مملکت کی قومی ویمن فٹبال ٹیم کے علاوہ مزید پڑھیں

 پی ایس ایل میچز کراچی اور لاہور تک محدود رکھنے کا فیصلہ

 لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 8کی افتتاحی تقریب ملتان سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ایونٹ کے میچز کراچی اور لاہور تک محدود رکھنے پر بھی غور کیا جارہا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے پاکستان سپر لیگ سیزن 8کے میچز صرف کراچی اور لاہور مزید پڑھیں

ماسٹر وسیم اکرم کے ہاتھوں میں گیند بولتی تھی، سچن ٹنڈولکر

لاہور:بھارت کے لیجنڈ کرکٹرسچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ وسیم اکرم کے ہاتھوں میں گیند بولتی تھی، پاکستانی لیجنڈ پیسر کی سوانح عمری میں اپنی تحریر میں سابق عظیم بھارتی بیٹر نے لکھا کہ کرکٹ ایک ٹیم گیم مگر اصل میں یہ بیٹ اور بال کی جنگ ہوتی ہے،وسیم اکرم حریفوں کیلئے چیلنج ثابت ہوتے مزید پڑھیں

 طالبان کی خواتین پر پابندیاں، آسٹریلیا افغانستان کیخلاف کرکٹ سیریز سے دستبردار

 سڈنی: افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین پر پابندیوں کو جواز بناتے ہوئے آسٹریلیا نے افغانستان کے  خلاف ون ڈیکرکٹ سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز مارچ میں ہونی تھی تاہم آسٹریلیا افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو مزید پڑھیں

 شان مسعود کو نائب کپتان بنا کر غلطی کی گئی، عاقب جاوید

 لاہور:سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید شان مسعود کو نائب کپتان بنانا غلط فیصلہ قرار دیدیا، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہو ئے عاقب جاوید نے کہا کہ اگلے 8ماہ میں تو ٹیسٹ نہیں ، یہ سب ایجنڈا کی بنیاد پر کام ہو رہا ہے اور پراپیگنڈہ ہے، یہ مزید پڑھیں

فرانسیسی فٹبال فیڈریشن کے صدر کو زیڈان پر منفی تبصرہ مہنگا پڑ گیا

پیرس:فرانسیسی فٹ بال فیڈریشن کے صدر نوئل لی گریٹ کو لیجنڈری فٹبالر زین الدین زیڈان کے بارے منفی تبصرہ مہنگا پڑ گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی فٹ بال فیڈریشن کی ایتھیکس کمیٹی کے سربراہ نے صدر فیڈریشن نوئل لی گریٹ سے سابق فرانسیسی فٹبالر زین الدین زیڈان کے بارے میں منفی تبصرہ کرنے پر مزید پڑھیں