کراچی :پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان کا کہنا ہے کہ اچھا لگتا ہے جب ٹیم کی جیت میں اپنا بھی کردار ہوتا ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم ون ڈے کی نمبر ون ٹیم ہے اس کو پہلے میچ میں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
نوویک جوکووچ نے ایڈیلیڈ انٹرنیشنل ون ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
ایڈیلیڈ:سربیا کے بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ نوویک جوکووچ نے اے ٹی پی ایڈیلیڈ انٹرنیشنل ون ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، معروف ٹینس سٹار نوویک جوکووچ نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میں امریکی ٹینس کھلاری سباسٹین کورڈا کو شکست دے کر رواں سیزن کا فاتحانہ آغاز کر دیا،رواں مزید پڑھیں
بگ بیش لیگ ،سکسرز نے ایونٹ میں چھٹی کامیابی حاصل کر لی
سڈنی:بگ بیش لیگ (بی بی ایل)کے 34ویں میچ میں سڈنی سکسرز نے سڈنی تھنڈر کو 7وکٹوں سے شکست دے دی، سڈنی شو گراﺅنڈ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سکسرز نے ٹاس جیت کر تھنڈر کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس پر تھنڈر نے مقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 133رنز بنائے،سیم مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
کراچی.پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 256 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں پورا کیا۔ پاکستان کی جانب سے وکٹ کیپر بیٹر مزید پڑھیں
گھر پر دعوت کے دوران بھی شاہد آفریدی سرفراز کی سنچری نہ بھولے
کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی اپنے گھر پر کھلاڑیوں کے لیے کی گئی دعوت پر بھی سرفراز احمد کی نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری کا ذکر کیے بغیر نہ رہ سکے۔ شاہد آفریدی نے دعوت کے دوران ویڈیو انٹرویو میں کہا کہ سرفراز احمد نے جو بیٹنگ کی ہے میرے خیال مزید پڑھیں
ون ڈے سیریز کیلئے وکٹ دیکھ کر فائنل الیون کا انتخاب کریں گے، کپتان پاکستانی ٹیم
کراچی:شان مسعود کے نائب کپتان مقرر کئے جانے سے لاعلمی اور سلیکشن کمیٹی سے شکوہ کے سوال پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ سلیکشن کمیٹی اور ہم ایک پیج پر ہیں، ہماری مشاورت سے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ون ڈے سیریز کیلئے مزید پڑھیں
رمیز راجا کو ایک لاکھ 54 ہزار روپے ماہانہ پنشن ملے گی
لاہور: سابق ٹیسٹ اوپنر رمیز راجا کو یکم جنوری سے ایک لاکھ 54 ہزار روپے ماہانہ پنشن ملے گی، جس کے لیے ان کا نام پنشن پانے ولاے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کی فہرست میں باقاعدہ طور پر شامل کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نے مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کی رہائش گاہ پر قومی ٹیم کو پرتکلف عشائیہ
کراچی: عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو عشائیہ دیا گیا۔ شاہد آفریدی کی رہائش گاہ پر دعوت طعام میں قومی کرکٹرز نے شرکت کی۔عشائیہ کے شرکاء کی مختلف انواع کے کھانوں سے تواضع کی گئی۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نےتقریب کو شاندار قرار دیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں
شاداب انجرڈ،نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کیلئے شان مسعود نائب کپتان مقرر
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان کر دیا، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز 9جنوری سے شروع ہو رہی ہے،گزشتہ روز قومی ٹیم کے حتمی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا تھا، قومی مزید پڑھیں
انگلش پریمیئر لیگ ،مانچسٹرسٹی نے چیلسی کو شکست دے دی
انگلینڈ:انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں مانچسٹر سٹی نے سخت مقابلے کے بعد چیلسی کی ٹیم کو 0-1گول سے شکست دے دی، پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں ، سٹامفورڈ برج، لندن میں کھیلے گئے میچ میں مانچسٹر سٹی اور چیلسی کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں میچ کے پہلے ہاف مزید پڑھیں