النصر کلب کی جانب سے کھیلنا میرے لئے اعزاز ہے ،کرسٹیانو رونالڈو

ریاض:فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں ہونا یقینی طور پر اچھا احساس ہے، النصر کلب کی جانب سے کھیلنا میرے لئے اعزازہے، غیر ملکی میڈیا کو دئیے گئے اپنے حالیہ انٹرویو میں معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ میں لوگوں کو اور خود کو خوش مزید پڑھیں

کرکٹ بورڈ ورلڈ کپ تک آفریدی کو چیف سلیکٹر بنانے کا خواہشمند

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ 2023 کے ورلڈکپ تک شاہد آفریدی کو بطور چیف سلیکٹر بنانے پر غور کررہا ہے لیکن شاہد آفریدی اس کے لیے رضامند نہیں ہیں، ذرائع کا کہنا تھا کہ پی سی بی چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی مزید ذمہ داریاں بڑھانے کا خواہشمند ہے اور بورڈ ورلڈکپ 2023 تک انہیں چیف سلیکٹر مزید پڑھیں

بگ بیش لیگ ، ہوبارٹ نے اسٹارز کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

بگ بیش لیگ( بی بی ایل )کے 35 ویں میچ میں ہوبارٹ ہریکینز نے میلبورن سٹارز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی، ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں ہریکینز نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا جبکہ سٹارز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں

سابق برازیلین صدر جیئر بولسونارو اسپتال میں داخل

برازیلیا:برازیل کے سابق صدر جیئر بولسونارو کو طبیعت خراب ہونے پر امریکی ریاست فلوریڈا کیاسپتال میں داخل کردیا گیا، برازیلین میڈیا کے مطابق سابق برازیلین صدر بولسونارو گذشتہ ماہ سے امریکا میں ہیں، سابق صدر کو پیٹ میں تکلیف کے باعث امریکی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل میں سابق مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نیوزی لینڈ سیریز کے بعد چیف سلیکٹر نہیں رہیں گے

کراچی:نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے بعد شاہد خان آفریدی سلیکشن کمیٹی کو خیر باد کہہ دیں گے، وہ تمام تر توجہ اپنی چیریٹی فائونڈیشن پر مرکوز کرنا چاہتے ہیں۔ ذمے دار ذرائع نے بتایاکہ انہوں نے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طویل المیعاد مزید پڑھیں

شیل پاکستان پی ایس ایل سیزن 8 کے لیے ملتان سلطانز کا آفیشل فیولنگ پارٹنر بن گیا

کراچی:شیل پاکستان نے،فروری2023ء میں شروع ہونے والے ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ سیزن 8 میں ملتان سلطانز کی ٹیم کی اسپانسرشپ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ شیل، پی ایس ایل ٹورنامنٹ میں، اسی ٹیم کے ساتھ تیسرے سال کے لیے اپنی پاور پیک شراکت بڑھا رہا ہے جس میں ہر سال کرکٹ کے لاکھوں مزید پڑھیں

پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسرے نمبر پر

کراچی: نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر پہلے ون ڈے میچ میں شکست دینے کے پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پواینٹس ٹیبل جاری کیا ہے، جس میں بھارت 21 میچوں میں 139 مزید پڑھیں

بھارتی بیس بال ٹیم نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد: بھارتی بیس بال ٹیم نے اسلام آباد میں ہونے والے ویسٹ ایشیا چیمپئن شپ ایونٹ کے لیے پاکستان آمد کی دعوت قبول کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بیس بال فیڈریشن نے بھارت کو رواں ماہ اسلام آباد میں شیڈول ویسٹ ایشیا چیمپئن شپ میں شرکت کی دعوت دی تھی مزید پڑھیں

کرکٹ کا آئین اتنا ہی مضبوط ہے جتنا آرمی کا ہے،رمیز راجہ

لاہور :سابق چیئر مین پی سی بی رامیز راجہ کا کہنا ہے ہے کہ کرکٹ کا آئین اتنا ہی مضبوط ہے جتنا آرمی کا ہے لیکن آئین کو بلڈوز کر کے کسی کو مسلط کرنا سب سے بڑی زیادتی ہے، ایک آدمی کو لانے کے لیے پورے آئین کو روندا گیاہے۔ سابق چیئر مین پی مزید پڑھیں

ہنزہ میں سرمائی کھیلوں کا آغاز، ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی حصہ لیں گے

ہنزہ:کے ٹو کے انتہائی خوبصورت سیاحتی مقامات میں سرمائی کھیلوں کے ساتھ ثقافتی میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ ہنزہ کے مشہور سیاحتی مقام التت اور عطاآباد جھیل پر مختلف سرمائی کھیلوں کے ساتھ ثقافتی میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔  سرمائی کھیلوں میں کینیڈا، امریکہ، جرمنی اور ملک کے مختلف علاقوں سے کھلاڑی حصہ لیں گے،سرمائی مزید پڑھیں