لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں اور ملازمین کے رکے ہوئے بقیہ جات فوری ادا کرنے کا حکم دے دیا. نجم سیٹھی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں اعلان کیا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہے کہ پی سی بی نے گزشتہ دور سے زیر التوا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
وہ کھلاڑی منتخب نہیں کیا جائیگا جس کا اسٹرائیک ریٹ 130یا 135سے اوپر نہ ہو، چیف سلیکٹر
کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک اور ٹی ٹوئنٹی کیلئے وہ کھلاڑی منتخب نہیں ہوگا جس کا اسٹرائیک ریٹ 130یا 135سے اوپر نہ ہو۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران شاہد آفریدی نے بطور چیف سلیکٹر جاب کو مشکل قرار دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
رمیز راجہ کی کرکٹ بورڈ سے اپنی اشیا واپس لینے سے انکاری
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے پی سی بی سے اپنی اشیا واپس لینے سے انکار کردیا ہے۔ پی سی بی نے سابق چیئرمین کی اشیا 2 مرتبہ ان کے گھر بھجوائیں، دونوں مرتبہ رمیز راجہ پی سی بی کے نمائندے کو نہیں ملے۔ دوسری مرتبہ مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ: پاکستان کے نیوزی لینڈ کیخلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز
کراچی: پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم نے کیویز کے 449 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا لیے۔ میچ کے دوسرے روز کے اختتام تک اوپنر عبداللہ شفیق 19، شان مسعود 20 اور کپتان بابر اعظم 24 رنز بنا کر مزید پڑھیں
نجم سیٹھی کا کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں، ملازمین کے بقایاجات فوری ادا کرنے کا حکم
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں اور ملازمین کے رکے ہوئے بقیہ جات فوری ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ نجم سیٹھی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اعلان کیا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہے کہ پی سی بی نے مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب میں پرتپاک استقبال
ریاض: پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی فٹبال کلب النصر کی نمائندگی کے لیے ریاض پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق النصر فٹبال کلب کے ساتھ 200 ملین یورو کا معاہدہ طے پانے کے بعد ورلڈ فٹبال اسٹار رونالڈو سعودی لیگ میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں
پی سی بی کا آفیشل یوٹیوب چینل ہیک ہونے کے کچھ دیر بعد ہی بحال
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کا 40لاکھ سے زائد سبسکرائبرز والا یوٹیوب چینل ہیک ہونے کے کچھ دیر بعد ہی بحال کرالیا گیا۔ پی سی بی کا یوٹیوب چینل منگل کی صبح ہیک کیا گیا جس کے بعد ہیکرز نے ناصرف چینل کا لوگو تبدیل کیا بلکہ چینل کا نام بھی بدل کر ‘Tesla US مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے ہیڈکوچ ثقلین مشتاق بھی فلو کا شکار ہو گئے
کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق بھی فلو کا شکار ہوگئے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا منیجر نے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے فلو میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی، ثقلین مشتاق وائرل انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ روزاسٹیڈیم نہیں آئے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اورسلمان مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے ہیڈکوچ ثقلین مشتاق بھی فلو کا شکار ہو گئے
کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق بھی فلو کا شکار ہوگئے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا منیجر نے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے فلو میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی، ثقلین مشتاق وائرل انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ روزاسٹیڈیم نہیں آئے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اورسلمان مزید پڑھیں
فٹبال لیجنڈ ‘پیلے’ کی 100 سالہ والدہ اب تک بیٹے کی موت سے بے خبر
برازیلیا:برازیل سے تعلق رکھنے والے فٹبال لیجنڈ پیلے کی سو سالہ والدہ اب تک بیٹے کی موت سے بے خبر ہیں، گزشتہ جمعرات کو دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی پیلے 82برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے، لیجنڈ فٹبالر آنتوں کیکینسر میں مبتلا تھے،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیلے کی 100سالہ والدہ کو اب مزید پڑھیں