اسلام آباد:فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز 25جنوری سے اسلام آباد میں ہو گا، پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی جانب سے ایونٹ کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پول رائونڈ کے تحت کھیلے جانیوالے ایونٹ میں شریک سات ٹیموں کو دو مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان اب ہار یا جیت کی سوچ سے باہر نکل کر معیاری ٹیسٹ کرکٹ کھیلے گا، نجم سیٹھی
اسلام آباد:پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی جارحانہ فیصلے کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ شاہد آفریدی جیسے کھلاڑی کو ہمیں سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے کی ضرورت تھی کیونکہ وہ جارحانہ فیصلے کرنے مزید پڑھیں
کار حادثہ،ڈاکٹرز نے ریشبھ پنت کی صحت یابی کیلئے 6 ماہ کا وقت دیدیا
نئی دہلی:خوفنا ک کار حادثے میں شدید زخمی ہونے والے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کو انجریز سے صحتیابی کیلئے 3 سے 6 ماہ کا وقت لگے گا،بھارتی میڈیا کے مطابق کار حادثے کا شکار ریشبھ پنت 3 سے 6 ماہ ٹیم کو بھی جوائن نہیں کرپائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارتی کرکٹراترکھنڈ کے مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز: حارث اور شاہین فٹنس جانچ کیلیے طلب
کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ون ڈے سیریز کے تناظر میں قومی ٹیم کے 2 بالرز کو فٹنس جانچ کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ علاوہ ازیں قومی مزید پڑھیں
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ: قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری
کراچی:دورۂ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے لیے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے۔ پیر کوانٹرا اسکواڈ میچ کھیلا گیا، جس میں پی سی بی وائٹس نے بلوز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ناکام ٹیم نے 45 اوورز میں 9 وکٹوں پر196 رنز بنائے۔ ندا ڈار مزید پڑھیں
دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کے پہلے دن کے اختتام پر6 وکٹوں پر 309 رنز
کراچی: پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے کھیل کے اختتام تک 6 وکٹوں پر 309 رنز بنالیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں جاری ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کے اہم بولر پاکستان اور بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار
کراچی: نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ایڈم ملنے بھارت کے خلاف ہوم سریز میں ہمیسٹرنگ کا شکار ہونے کے باعث پاکستان اور بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے اہم بولر ایڈم ملنے نومبر میں بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے دوران ہیمسٹرنگ کا شکار ہوگئے مزید پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے کراچی میں کھیلا جائیگا
کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ پیر 2جنوری سے کراچی میں شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان میں تین جنوری کو کھیلا جانا تھا تاہم ملتان میں شدید دھند مزید پڑھیں
پی سی بی کا انڈر 19 اور اے ٹیم کے ٹوورز باقاعدگی سے کرانے کا فیصلہ
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 اور اے ٹیم کے ٹوورز باقاعدگی سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کی اے ٹیم اور انڈر 19 کے ہر سال چار ٹوورز کرانے کیلئے حکمت عملی تیار کی جارہی ہے۔پی سی بی نے دوسرے بورڈز سے بات چیت کا عمل شروع کردیا ہے۔ مزید پڑھیں
پی سی بی کا انڈر 19 اور اے ٹیم کے ٹوورز باقاعدگی سے کرانے کا فیصلہ
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 اور اے ٹیم کے ٹوورز باقاعدگی سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کی اے ٹیم اور انڈر 19 کے ہر سال چار ٹوورز کرانے کیلئے حکمت عملی تیار کی جارہی ہے۔پی سی بی نے دوسرے بورڈز سے بات چیت کا عمل شروع کردیا ہے۔ مزید پڑھیں