نیشنل فٹبال چیلنج کپ کا آغاز یکم جنوری سے ہو گا

اسلام آباد:پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل فٹبال چیلنج کپ یکم جنوری سے شروع ہو گا جس میں 32ٹیمیں حصہ لیں گی، پی ایف ایف کے مطابق ایونٹ میں واپڈا کی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی جبکہ ایونٹ کے میچز راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ، چمن، کراچی، لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور میں کھیلے جائیں مزید پڑھیں

بی بی ایل ،سڈنی کی برسبین کو 10وکٹوں سے شکست

سڈنی:بگ بیش لیگ ( بی بی ایل)کے 17ویں میچ میں سڈنی تھنڈر نے برسبین ہیٹ کو 10وکٹوں سے شکست دے دی، سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں برسبین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 121رنز بنائے،کولن منرو 43اور جمی پیٹرسن 27رنز بنا کر ٹیم مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریز: تماشائیوں کیلئے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت

 کراچی:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے تماشائیوں کیلئے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے شائقین کرکٹ کیلئے داخلہ مفت کردیا ہے۔ پی سی بی نے مختلف تعلیمی اداروں سے طلبا و طالبات سمیت معذور افراد، اولڈ مزید پڑھیں

 رمیز راجا کا دور ون مین شو رہا، ہر بندہ دکھی دکھائی دیا،عاقب جاوید

لاہور:پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مزید پڑھیں: ٹیسٹ سیریز، تماشائیوں کیلئے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا حکومت کی تبدیلی سے بورڈ کا مزید پڑھیں

ٹیسٹ  میچ کا تیسرا دن: قومی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر 438 رنز پر آؤٹ

کراچی: شہر قائد میں جاری پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن مہمان ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 440 رنز بنائے جب کہ اسے دن کے اختتام تک میزبان ٹیم پر 2 رنز کی برتری بھی حاصل ہو گئی۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں جاری میچ مزید پڑھیں

  انگلش ٹیم کا 6سال بعد دورہ بنگلہ دیش کا شیڈول جاری

لندن:انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے دورہ بنگلہ دیش کا شیڈول جاری کر دیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق وائٹ بال چیمپئن ٹیم انگلینڈ چھ سال کے وقفے کے بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی جبکہ دورے کا آغاز تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے ساتھ ہوگا۔ مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز: قومی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

 کراچی: پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ون ڈے میچز 9، 11 اور 13 جنوری کو مزید پڑھیں

مراکشی فٹ بالر سفیان بوفال کی والدہ کے انتقال کی خبرافواہ نکلی

دوحہ:قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں مراکشی کھلاڑی سفیان بوفال کی والدہ کی وفات کی خبر سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی مگر یہ ایک افواہ تھی جس میں کوئی صداقت نہیں تھی۔ سوشل میڈیا پر چند گھنٹوں کے دوران مراکش کے شہر تازہ میں ان کی موت کی خبر مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ میں ففٹی،شعیب ملک کا سرفراز کو ون ڈے ٹیم میں بھی شامل کرنے کا مشورہ

کراچی:نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ میں سرفراز احمد کی کارکردگی پر سابق کپتان شعیب ملک نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کو مشورہ دیا ہے،کراچی ٹیسٹ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دن کے اختتام پر 5وکٹوں کے نقصان پر 317رنز بنالیے،4سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کرنے والے مزید پڑھیں

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا ایک بار پھر مارک کولز کو قومی ویمن ٹیم کا ہیڈکوچ مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور:پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے ایک بار پھر مارک کولز کو قومی ویمن ٹیم کا ہیڈکوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجم سیٹھی کے بطور سربراہ مینجمنٹ کمیٹی یہ دوسری بڑی تقرری ہے، اس سے پہلے انہوں نے شاہد آفریدی کو چیف سلیکٹر مقرر کرنے کا اعلان کیا تھا،نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں