ممبئی:بورڈ آف کرکٹ کنٹرول ان انڈیا (بی سی سی آئی)نے سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے آل رانڈر ہاردک پانڈیا کو باقاعدہ طور پر ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 3 جنوری سے بھارت میں شروع ہونے والی ٹی 20 سیریز کے لیے بھارتی ٹیم میں روہت شرما، مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قومی ویمن فٹبال ٹیم 4 ملکی ایونٹ میں بہترین کارکردگی کیلئے پرعزم
لاہور:قومی ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ جمال خان نے سعودی عرب میں ہونے والے چار ملکی ٹورنامنٹ میں اعلی کارکردگی دکھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں 11 جنوری سے شروع ہونے والے 4 ملکی ویمن فٹبال ایونٹ کیلئے قومی ویمن ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ: پاکستان کے دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز
کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین جاری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز بنا لیے۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں جاری میچ میں جاری مہمان ٹیم کی سبقت ختم کرنے کے لیے پاکستان کو مزید 97 رنز کی ضرورت مزید پڑھیں
حارث کی فوٹو شوٹ میں بیوی سے معافی والی تصویر کی وضاحت
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رف نے اپنی شادی کے فوٹ شوٹ میں بیوی سے معافی مانگنے والی والی تصویر کی وجہ بتا دی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رف چند دن قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں اس موقع پر انکے فوٹو شوٹ کی متعدد تصاویر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ،پاکستان کا متبادل کھلاڑی ڈائریا میں مبتلا، اسپتال منتقل
کراچی ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا متبادل کھلاڑی کامران غلام ڈائریا میں مبتلا ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کامران غلام کو ڈائریا کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سلمان علی آغا بھی فلو مزید پڑھیں
نیشنل رینکنگ ٹینس،مینز سنگلز کا دوسرا راؤنڈ اختتام پذیر
اسلام آباد:ساتویں سرینا ہوٹلز نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز سنگلز کا دوسرا رانڈ اختتام پزیر ہوگیا۔ پی ٹی ایف کے مطابق ساتواں سرینا ہوٹلز نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ 2022 پی ٹی ایف ایس ڈی اے ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔گزشتہ روز کھیلے گئے مرد سنگلز کے دوسرے رانڈ میں یوسف خلیل ، مزید پڑھیں
شطرنج کے عالمی مقابلے، ایرانی خاتون کھلاڑی کی احتجاجا حجاب کے بغیرشرکت
آستانہ:شطرنج کے بین الاقوامی مقابلے میں ایرانی خاتون کھلاڑی سارا خادم نے حجاب پہنے بغیر حصہ لے کرحکومت کی پالیسی کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قازقستان میں ہونے والے شطرنج کے مقابلے میں ایرانی شطرنج کی کھلاڑی سارا خادم نے بطور احتجاج حجاب پہننے سے گریز کیا ۔ مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کو پاکستان پر 81 رنز کی برتری
کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 6 وکٹوں کے نقصان پر 519 رنز بنالیے اور قومی ٹیم پر 81 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے کین ولیمسن اور ایش سوڈھی نے اننگز کا آغاز کیا، کین سنچری مکمل کرکے کریز پر موجود ۔ کیوی ٹیم نے مزید پڑھیں
انٹرنیشنل باکسر عامر خان کی ڈی جی سپورٹس پنجاب سے ملاقات
اسلام آباد:پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ باکسنگ کے فروغ کیلئے لاہور میں اکیڈمی بنانے جا رہے ہیں جس کیلئے یہاں جگہ دیکھ رہے ہیں، میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کے معروف باکسر عامر خان نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب سپورٹس بورڈ محمد طارق قریشی سے ملاقات کی جس مزید پڑھیں
پی سی بی کی ڈائریکٹر ایچ آر سرینا آغا عہدے سے مستعفی
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈکی ڈائریکٹر ایچ آر سرینا آغاعہدے سے مستعفی ہوگئیں، نجی ٹی وی کے مطابق سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کے دور میں ڈائریکٹر ایچ آر تعینات ہونے والی سرینا آغا گزشتہ روز بورڈ آفیشلز سے الوداعی ملاقات کرکے گھر چلی گئیں، بورڈ میجمنٹ میں تبدیلی کے بعد انہوں نے باعزت طریقے مزید پڑھیں