یقین تھا کہ محنت جاری رکھی تو دوبارہ ٹیم کا حصہ بن جاؤں گا، سرفراز احمد

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپس آ کر بہت اچھا لگ رہا ہے،یقین تھا کہ محنت جاری رکھی تو دوبارہ ٹیم کا حصہ بن جاؤں گا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے  پہلے روز کے بعد پریس کانفرنس میں سرفراز احمد نے کہا کہ اس  مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر 100ٹیسٹ میچز کھیلنے والے 14ویں آسٹریلوی کرکٹر بن گئے

 سڈنی: آسٹریلیا کے جارحانہ بیٹر ڈیوڈ وارنر نے 100ٹیسٹ میچز کھیلنے والے 14ویں آسٹریلوی کرکٹر بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا،ڈیوڈ وارنر نے جنوبی افریقا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیرئیر کا 100واں ٹیسٹ کھیلا، انہوں نے میلبرن کرکٹ گراﺅنڈ میں ہی ایک ٹی ٹوئنٹی میچ سے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔ آسٹریلیا کے سابق مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر 100ٹیسٹ میچز کھیلنے والے 14ویں آسٹریلوی کرکٹر بن گئے

 سڈنی: آسٹریلیا کے جارحانہ بیٹر ڈیوڈ وارنر نے 100ٹیسٹ میچز کھیلنے والے 14ویں آسٹریلوی کرکٹر بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا،ڈیوڈ وارنر نے جنوبی افریقا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیرئیر کا 100واں ٹیسٹ کھیلا، انہوں نے میلبرن کرکٹ گراﺅنڈ میں ہی ایک ٹی ٹوئنٹی میچ سے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔ آسٹریلیا کے سابق مزید پڑھیں

فرانسیسی کلب نے میسی کے ساتھ معاہدے میں توسیع کی کوششیں تیز کر دیں 

پیرس:فٹبال کے فاتح عالم کپتان لیونل میسی سے فرانسیسی کلب پی ایس جی نے معاہدے میں توسیع کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ قطر میں ورلڈ چیمپئن بننے اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیتنے والے لیونل میسی پر جہاں انعامات کی برسات ہوئی وہیں وہ شہرت کی بلندیوں پر بھی پہنچ چکے ہیں مزید پڑھیں

ایک ہی ٹیسٹ میچ میں بابر نے دوسرا بڑا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا

 کراچی:بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا،بابر ایک سال میں مشترکہ طور پر سب سے زیادہ انٹرنیشنل ففٹی پلس کرنے والے پلیئر بن گئے ہیں۔ کراچی ٹیسٹ میں بابر اعظم نے اس سال کا 25واں ففٹی پلس اسکور کیا جس کے بعد پاکستانی کپتان سری لنکا مزید پڑھیں

انجری کا مہنگا آپریشن آفریدی نے کروایا، عمران نذیر 

 کراچی: سابق کرکٹر عمران نذیر نے انکشاف کیا ہے کہ سابق کپتان شاہد آفریدی نے مالی طور پر ان کی مدد کی تھی،حال ہی میں میگا اسٹار لیگ میں عمران نذیر نے شاہد آفریدی کی جانب سے کی جانے والی مدد کا تذکرہ کیا جس کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے،عمران نذیر مزید پڑھیں

کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں سے کھلاڑیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، بابر اعظم

کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ میں حالیہ تبدیلیوں سے کھلاڑیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، ٹیم میں اتحاد ہے، جلد کم بیک کریں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ کرکٹ بورڈ میں تبدیلیاں ہوئی ہیں لیکن اس کا اثر کھلاڑیوں پر نہیں مزید پڑھیں

فرانسیسی وزیرنے ارجنٹائن کی ٹیم کو غیرمہذب قرار دے دیا

پیرس: فرانسیسی وزیر کھیل  نے فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹائن کی ٹیم کو غیر مہذب قرار دے دیا۔  فرانس کی وزیر برائے کھیل امیلے اودیا کاستیرا نے کہا کہ ارجنٹائن کے کھلاڑیوں کی جانب سے فرانسیسی کھلاڑی کیلن مباپے کا مذاق اڑانا ناشائستہ حرکت تھی۔  فرانسیسی وزیر کھیل کا مزید کہنا تھا کہ ارجنٹائن مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز : ٹرافی رونمائی کی تقریب اتوار کو ہوگی

کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی اتوار کو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق دونوں ٹیموں کے کپتان تقریب رونمائی میں شرکت کریں گے، جس کے بعد وہ  الگ الگ  میڈیا سے بات چیت کریں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز  میں پیر مزید پڑھیں

پی سی بی نے نئی عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا، شاہد آفریدی چیف سلیکٹر مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  کی مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں سابق کپتان شاہد آفریدی کو محمد وسیم کی جگہ نیا چیف سلیکٹر مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ بورڈ ترجمان کے مطابق شاہد آفریدی کے ساتھ سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق اور راؤ افتخار انجم سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ مزید پڑھیں