ارجنٹینا:کی ٹیم کے منیجر اور سابق انٹرنیشنل فٹبالر لیونل سیلونی نے کہا ہے کہ اگر میسی اپنے ملک کے لیے مزید فٹبال کھیلنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو ہم اگلے ورلڈکپ کے لیے ان کی جرسی تیار رکھیں گے، لیونل سیلونی کا کہنا تھا کہ میسی نے اپنے کیرئیر میں جو چاہا وہ حاصل کیا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
چیمپئن بننے کے بعد میسی سمیت کھلاڑیوں کا ڈریسنگ روم میں جشن، ویڈیو وائرل
دوحا:فٹبال ورلڈکپ 2022کے فائنل میں ارجنٹینا نے دفاعی چیمپئن فرانس کو شکست دیکر یورپ کی 16سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے جیت کا بھرپور جشن منایا، سوشل میڈیا پیج پر فٹبال چیمپئن بننے والے ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کی ڈریسنگ روم سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں کھلاڑیوں کو گول دائرہ میں گھومتے مزید پڑھیں
اظہر علی کو کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ میں آﺅٹ ہونے کے بعد ٹیم کے کھلاڑیوں کا خراج تحسین
کراچی:پاکستان کے مایانہ ناز بلے باز اظہر علی کو کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ میں آﺅٹ ہونے کے بعد ٹیم کے بقیہ کھلاڑیوں نے خراج تحسین پیش کیا۔ کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں اظہر علی بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور انگلینڈ کے اسپنر جیک لیچ کی مزید پڑھیں
بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، رواں سال میں ایک ہزار رنز مکمل
کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ بابر اعظم کے 2022 میں ایک ہزار ٹیسٹ رنز مکمل ہو گئے، کپتان بابر اعظم نے یہ کارنامہ انگلینڈ کے خلاف کھیلے جا رہے کراچی ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں انجام دیا ہے۔ بابر اعظم ایک سال میں 1000 مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ: تیسرے روز کے اختتام پر انگلینڈ کو فتح کیلیے 55 رنز کی ضرورت
کراچی؛ پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں تیسرے روز کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ کی بیٹن گجاری تھی جب کہ اسے کلین سوئپ کے لیے صرف 55 رنز کی ضرورت ہے۔ قبل ازیں پاکستان نے تیسرے روز بغیر کسی نقصان کے 21 رنز پر اپنی باقی اننگز کا آغاز کیا، تاہم پوری ٹیم 216 رنز مزید پڑھیں
ارجنٹینا میں لاکھوں افراد فیفا ورلڈکپ میں جیت کا جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے
بیونس آئرس:فرانس کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ اسٹار لیونل میسی کی قیادت میں ارجنٹائن نے دفاعی چیمپئن فرانس کو پنالٹیز میں 4-2سے ہراکر جنوبی امریکی ملک کو 36سال بعد تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بنا دیا۔ ارجنٹینا 2014میں جرمنی سے فائنل میں ہار مزید پڑھیں
ہم نے ایک غیر معمولی چیمپئن شپ کے انعقاد کا وعدہ پورا کردیا، امیرقطر
دوحا:امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے کہا ہے کہ ہم نے عرب ممالک کی طرف سے ایک غیر معمولی چیمپئن شپ کے انعقاد کا اپنا وعدہ پورا کر دیا ہے، فیفاورلڈکپ 2022کے فائنل کے بعد ایک ٹوئٹ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا کہنا تھا کہ میں ورلڈکپ 2022جیتنے پر مزید پڑھیں
بھارتی کپتان روہت شرما بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر
نئی دہلی:بھارتی کپتان روہت شرما بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر ہوگئے۔ روہت شرما دوسرے ون ڈے کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور ان کی جگہ نائب کپتان کے ایل راہول ہی دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ روہت شرما اب مزید پڑھیں
میسی 2بار گولڈن بال حاصل کرنیوالے پہلے کھلاڑی بن گئے
بیونس آئرس:ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈ کپ میں دو بار گولڈن بال ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر تیسری بار ورلڈکپ جیتا۔ قطر کے شہر لوسیل کے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ مقررہ وقت میں میچ مزید پڑھیں
حارث رﺅف 26دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
لاہور:قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رﺅف رواں ماہ نکاح کر لیں گے،میڈیا رپورٹس کے مطابق حارث رﺅف 26دسمبر کو اسلام آباد میں اپنی کلاس فیلو کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے،یاد رہے کہ اس سے قبل نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں فاسٹ بولر نے بتایا تھا کہ وہ جلد مزید پڑھیں