دوحہ: قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ۔ فرانس نیسیمی فائنل میں مراکش کو دو صفر سے شکست دی ، فرانس کی جانب سے پہلا گول تھیو ہرنانڈس نے میچ کے پانچویں منٹ میں کیا ، دوسرا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
محمد حفیظ کا پی ایس ایل کیرئیر اختتام پذیر؟ کسی فرنچائز نے منتخب نہیں کیا
لاہور : محمد حفیظ کا پی ایس ایل کیرئیر اختتام پذیر؟ پاکستان سپر لیگ 8 کیلئے کسی فرنچائز نے سینئر آل راونڈر کو ٹیم کا حصہ نہیں بنایا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ 8 کیلئے کھلاڑی کی ڈرافٹنگ کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ تمام ٹیموں نے کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل کر لیا، جبکہ مزید پڑھیں
انگلش نہیں آتی اور انگلش لینگویج کے لفظ سے بھی نفرت ہے، سعید اجمل
لاہور : کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ انہیں انگلش لینگویج کے لفظ سے نفرت ہے لہذا اگر ہمیں انگلش نہیں آتی تو اس پر شرمندہ نہیں ہونا چاہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل نے کہا کہ مجھے انگلش نہیں آتی جب میں پرفارمر بنا ورلڈنمبر ون بنا مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ، پاکستان اور انگلش ٹیم نے تیاریوں کا آغاز کر دیا
کراچی: پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے کراچی ٹیسٹ کے لئے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ پاکستان اور مہمان ٹیم انگلینڈ کے کھلاڑی کراچی میں شیڈول تیسرے ٹیسٹ میچ کی تیاری کے لئے پوری اسٹرینتھ کے ساتھ پریکٹس کے لئے سٹیڈیم پہنچے۔ نیشنل سٹیڈیم میں انگلینڈ ٹیم کے کوچ اور کھلاڑیوں نے پچ کا جائزہ مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم میں گالف کا شوق بڑھنے لگا
لاہور:پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم میں گالف کا شوق بڑھنے لگا، وہ اکثر لاہور مین ڈیفنس رایا گالف کلب میں گالف کھیلتے ہیں۔ ملتان ٹیسٹ کے اختتام پر کراچی روانگی سے قبل کپتان بابر اعظم امپائر ماریس ایراسمس کے ہمراہ ملتان کے رومانزا گالف کورس پہنچے جہاں انہوں نے بھرپور وقت گزارا۔ بابر مزید پڑھیں
ولیمسن کیویز ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے مستعفی، ساتھی نئے کپتان مقرر
آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کین ولیمسن نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفی دے دیا۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ ای ایس پی این کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ٹیسٹ ٹیم کی قیادت مزید پڑھیں
دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کے 15 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا گیا
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کیلئے 15 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ کیویز بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کیلئے ٹیم کی قیادت ٹم ساتھی کے سپرد کی گئی ہے جبکہ ٹام لیتھم نائب کپتان ہوں گے۔ سکواڈ میں لیگ سپنر اش سودھی کی چار سال بعد مزید پڑھیں
سیمی فائنل میں شکست کے باوجود مراکش کی ٹیم گراونڈ میں سجدہ ریز
دوحہ:فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں شکست کے باوجود مراکش کے کھلاڑیوں نے گراونڈ میں سجدہ ریز ہوکر مداحوں کے دل جیت لیے۔ سیمی فائنل کے پہلے ہاف میں فرانس نے پانچ منٹ کے اندر ہی گول کرکے مراکش کی ٹیم پر پریشر بڑھا دیا تھا جبکہ دوسرے ہاف میں مزید پڑھیں
میسی کیساتھ تصویر کھینچوانے والے بچے نے ارجنٹائن کو فائنل میں پہنچا دیا
دوحا: دس سال قبل لیونل میسی کے ساتھ مداح کی حیثیت سے تصویر کھنچوانے والے بچے جولین الواریز نے فیفا ورلڈکپ 2022میں ارجنٹائن کو فائنل تک پہنچا دیا۔ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں دو گول اسکور کرنے والے جولین الواریز کی سپر اسٹار میسی کے ساتھ دس سال قبل لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
تیسرا ٹیسٹ،پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں
.کراچی:تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں ملتان سے کراچی پہنچ گئیں انگلینڈ اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت آفیشلز نے قومی ائیر لائن پی آئی اے سے سفر کیا جس کی پرواز پی کے 6331نے دوپہر ایک بج کر 5منٹ پر کراچی ائیرپورٹ کے جناح ٹرمینل پر لینڈ کیا،ملکی اور غیر مزید پڑھیں