ملتان ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، پاکستان کو جیت کیلئے مزید 157 رنز درکار، 6 وکٹیں باقی

دوسرے ٹیسٹ میچ میں تیسرے روز کے اختتام پر انگلینڈ کے 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنالیے، پاکستان کو جیت کے لیے مزید 157 رنز کی ضرورت ہے جبکہ انگلینڈ کو 6 وکٹوں کی ضرورت ہے۔ ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ کی مزید پڑھیں

فیفا کپ، عمران خان کی مراکش ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچے پر مبارکباد

 اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمینعمران خان نے مراکش کی ٹیم کو سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد دی ہے۔  سماجی رابطے کی  ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ پہلی بار ایک عرب افریقی مسلم ملک کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچی ہے۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوں مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: مراکش نے تاریخ رقم کردی، کوارٹر فائنل میں پرتگال کو شکست

دوحا: قطر میں جاری فیفاورلڈکپ  کے اہم کوارٹر فائنل میں  مراکش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ قطر کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلےگئے کوارٹر فائنل میں مراکش رونالڈو کی پرتگال کو ہرا کرپہلی بار ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ مراکش مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ،نیدرلینڈز کو پینالٹی ککس پر شکست، ارجنٹائن سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دوحا:سر زمین عرب قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلا گیا دوسرا کوارٹرفائنل مقررہ وقت میں 2-2گول سے برابر رہا،ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز مزید پڑھیں

لیونل میسی کوارٹر فائنل سپروائز کرنے والے ریفری پر برس پڑے

دوحا:فٹبال ورلڈکپ میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کا کوارٹرفائنل میچ سپروائز کرنے والے ریفری پر لیونل میسی برس پڑے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سنسنی خیز مقابلے کے دوران ریفری نے 14یلو کارڈز دکھائے جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان کئی بار معاملات کشیدہ بھی ہوئے۔ ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے میچ ختم ہونے کے بعد ریفری مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ میچ میں جادُو دکھانے والے سپنر ابرار احمد کون ہیں؟

’خواہش تو میری یہی ہے کہ میں انگلینڈ کے پانچ سے چھ کھلاڑی آؤٹ کروں لیکن جو روٹ اور بین سٹوکس میرا ہدف ہوں گے۔‘ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز شروع  ہونے سے پہلے ابرار احمد سے اردو نیوز نے جب ڈیبیو سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے بڑے پراعتماد انداز میں پانچ سے چھ وکٹیں حاصل مزید پڑھیں