لنکا پریمیئر لیگ، جافنا کنگزکی مسلسل دوسری فتح

کولمبو :لنکا پریمیئر لیگ میں جافنا کنگز نے دمبولا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی،بدھ کو ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چیمپئن جافنا کنگز نے دمبولا کو شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح اپنے نام کی۔ دمبولا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز مزید پڑھیں

فیفا نے سربیا فٹبال فیڈریشن کو ہزاروں ڈالر جرمانہ کر دیا

زیورخ:فیفا نے سربیا فٹبال فیڈریشن کو 21 ہزار 300 ڈالر جرمانہ کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس  کے مطابق فیفا نے قطر میں منعقدہ فیفا 2022 عالمی کپ میں برازیل اورسربیا میچ کے دوران ڈریسنگ روم میں کوسووا کو سربیا کا حصہ دِکھانے والا جھنڈا لہرانے پرسربیا فٹبال فیڈریشن کو 21 ہزار 300 ڈالر جرمانے کی مزید پڑھیں

بابر اعظم کا کامیاب بیٹسمین بننے تک کا سفر آسان نہیں تھا ،اعظم صدیقی

لاہور:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیلئے ایک عام سے بچے سے کامیاب بیٹسمین بننے تک کی کامیابی کا سفر آسان نہیں تھا جس کا ذکر بابر سمیت ان کے والد بھی کرتے رہتے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں بابر کے والد اعظم صدیقی نے بیٹے کے کرکٹ کے سفر پر بات کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

 ملتان کی کنڈیشنز سلیکشن پر اثر انداز ہو سکتی ہے، انگلش ٹیم میں ردو بدل پر غور

لندن :پاکستان کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے انگلش ٹیم نے کنڈیشنز کو مد نظر رکھتے ہوئے پلیئنگ الیون پر  غور شروع کر دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم  اولی پوپ کو ہی بحیثیت وکٹ کیپرکھلانے پرغور کر رہی ہے، اولی پوپ  نے  پہلے ٹیسٹ میں بین مزید پڑھیں

انگلش کپتان کا ٹیسٹ کرکٹ میں مزید تصوراتی کام کرنے کا عزم

 ملتان:انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس  نے کہا ہے کہ رواں ہفتے ٹیسٹ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کے لیے ہمیں تصوراتی اور جدت پسندانہ ہونا پڑے گا، ملتان میں میچ تاخیر سے شروع اور جلد ختم ہونے کا امکان ہے،بین اسٹوکس نیکہا کہ  ایسی صورتحال میں ممکن ہے کہ ٹیسٹ میں 300 سے مزید پڑھیں

 پاکستان اورانگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے ٹریننگ سیشن کا وقت تبدیل

 ملتان:ملتان ٹیسٹ کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے ٹریننگ سیشن کا وقت تبدیل کر دیا گیا، پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کا ٹریننگ سیشن صبح 10 بجے شروع ہونا تھا تاہم موسم کی خرابی اور دھند کی وجہ سے ٹریننگ کے اوقات تبدیل کر دیے گئے ہیں،دونوں ٹیموں کا ٹریننگ سیشن اب 11 مزید پڑھیں

انڈر 19 ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان ہو گیا

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ چیف سلیکٹر اسماویہ اقبال کے مطابق عروب شاہ کو آئی سی سی انڈر 19 ویمن ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔اسکواڈ میں شامل ہونے والی دیگر کھلاڑیوں مزید پڑھیں

بنگلا دیش نے بھارت کو شکست دیدی، سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری

ڈھاکا: بنگلا دیش نے بھارت کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست دے دی۔3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ میرپور (بنگلا دیش) میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ، مراکش نے اسپین کو ہراکر میدان پر فلسطینی پرچم لہرادیئے

دوحا:فیفا ورلڈکپ کے سنسنی خیز میچ میں مراکش نے جیت حاصل کرکے میدان پر فلسطینی پرچم لہرادیئے۔  ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش نے اسپین کو شکست دیکر پہلی بار کواٹر فائنل تک رسائی کا اعزاز حاصل کیا اور سابق عالمی چیمپیئن کو میگا ایونٹ سے باہر کردیا۔  Palestine will be free! مزید پڑھیں

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

ایڈیلیڈ:آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس کا شکار ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے  ۔  رپورٹس کے مطابق پیٹ کمنز کی ٹانگ میں کھچا وہے جس پر ان کا فٹنس ٹیسٹ بھی لیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز پہلے سے بہتر ہیں لیکن مزید پڑھیں