لاہور:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے صحافی کے فاسٹ بولر حسن علی اور محمد عباس سے متعلق سوال پر طنزیہ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے حوالے سے کی گئی پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے بابر اعظم سے سوال کیا کہ محمد عباس اور حسن علی کو بلوالیا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
انگلش فٹبالر کے گھر چوری ،فٹبالر کی وطن واپسی
لندن:انگلینڈ فٹبال ٹیم کے کھلاڑی رحیم سٹرلنگ گھر میں چوری کی وردات کے بعد فیفا ورلڈ کپ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس لوٹ گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش فٹ بالر رحیم سٹرلنگ نے ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل راوئڈ میں سینیگال کیخلاف میچ میں بھی شرکت نہیں کی تھی جس کی تصدیق انگلینڈ مزید پڑھیں
شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد
دبئی: آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے انگلش ٹیم کے 2 کھلاڑیوں اور ایک پاکستانی کھلاڑی کو نومبر 2022ء کے مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے شارٹ لسٹ کرلیا ہے۔ نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے انجری کے بعد واپس آکر ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں پاکستان مزید پڑھیں
فیفا ورلڈکپ ،برازیل کوریا کو چار گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
دوحا:قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے ناک آئوٹ میچ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔ سابق عالمی چیمپئن برازیل نے پری کوارٹر فائنل میں جنوبی کوریا کے دفاع کو پارہ پارہ کرتے ہوئے پے درپے گول کر کے ایک کے مقابلے میں 4گول سے کامیابی حاصل کر کے فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر مزید پڑھیں
نیمار، لیجنڈری فٹبالر پیلے سے اہم اعزاز چھیننے کے قریب پہنچ گیا
دوحا:برازیلین فٹبال ٹیم کے کپتان نیمار جونیئر لیجنڈری فٹبالر پیلے سے اہم اعزاز چھیننے کے قریب پہنچ گئے۔ قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے ناک آٹ میچ میں برازیل جنوبی کوریا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا،پری کوارٹر فائنل میچ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں 4 گول مزید پڑھیں
پنڈی ٹیسٹ ہارنے پر چیئرمین پی سی بی کا مایوسی کا اظہار
لاہور:چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے پنڈی ٹیسٹ ہارنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رمیز راجا نے پنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی حکمت عملی اور شکست پر مایوسی کا اظہار کیا اور ٹیسٹ میچ میں اٹیکنگ گیم کھیلنے کی ہدایت کی ہے۔ رمیز راجا نے کہا کہ مزید پڑھیں
بابراعظم کا فاسٹ بولرکے متعلق صحافی کے سوال پر طنزیہ ردعمل کا اظہار
لاہور:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے صحافی کے فاسٹ بولر حسن علی اور محمد عباس سے متعلق سوال پر طنزیہ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے حوالے سے کی گئی پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے بابر اعظم سے سوال کیا کہ محمد عباس اور حسن علی کو بلوالیا گیا مزید پڑھیں
حارث راؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
راولپنڈی:قومی کرکٹر حارث رئوف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے، پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں فاسٹ بولر حارث رئوف کے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے،پی سی بی نے کہا کہ حارث رئوف کو ٹانگ کی دائیں جانب دبا محسوس ہورہا ہے، راولپنڈی مزید پڑھیں
فیفا ورلڈکپ؛ کیا میچز میں استعمال ہونیوالی فٹبالز کو چارج کیا جاسکتا ہے؟
فیفا نے قطر میں جاری عالمی کپ کے دوران فٹبالز میں چارجنگ کا آپشن پیش کیا ہے کہ جو توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈکپ 2022 میں استعمال ہونے والے فٹبال میچ سے پہلے چارج کیے جاتے ہیں، ان بالز میں بلٹ سنسر نصب کیے گئے ہیں جس سے مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیسٹ: جو ہم چاہ رہے تھے، ویسی پچ نہیں ملی، بابر اعظم
راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ جیتنے کے لیے کھیل رہے تھے۔پاکستان میچ اپنے حق میں ختم نہیں کر پایا۔ راولپنڈی میں انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد بابر اعظم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنڈی ٹیسٹ کی پچ میں میری رائے مزید پڑھیں