نجف:پاکستانی نژاد سابق برطانوی باکسر عامر خان نے عراق کے شہر نجف میں حضرت علی کرم ا للہ وجہہ کے روضے پر حاضری دی ہے۔ اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر عامر خان نے لکھا کہ الحمد ا للہ عراق میں حضرت علی کے روضے پر حاضری دینے کی سعادت حاصل ہوئی،عامر خان نے اپنی پوسٹ میں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کرسٹیانو رونالڈو کا جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا
دوحا:پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا فیفا ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا ہوگیا، غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا تھا کہ جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ اس وقت تلخ کلامی ہوئی جب اس نے سبسٹی ٹیوٹ کے طور پر جلد گراونڈ سے باہر نہ مزید پڑھیں
بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی، بھارتی صحافی
نئی دہلی:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیو نا صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی کافی مقبول ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس کی تعریفیں ماضی کے لیجنڈ کرکٹرز خود کرتے ہیں، اس کے برعکس بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی کور ڈرائیو کے بھی مزید پڑھیں
رکی پونٹنگ صحتیاب ہو کر واپس کرکٹ گراؤنڈ پہنچ گئے
سڈنی:آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ دل میں تکلیف کے باعث اسپتال میں کچھ دیر علاج کرانے کے بعد واپس کرکٹ گرائونڈ پہنچ گئے،آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز گرانڈ سے ہی رکی پونٹنگ نے اپنی طبیعت سے متعلق لوگوں کو آگاہ کیا تھا،اب گرائونڈ میں واپس پہنچنے اور کمنٹری مزید پڑھیں
عبداللہ اور امام کی سنچریوں کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی
راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں جہاں ریکارڈز بن رہے ہیں وہیں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک نئی تاریخ بھی رقم ہوئی ہے، ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی باردونوں ٹیموں کے اوپنرز نے 200سے زائد رنز کی اوپننگ پارٹنر شپ اسکور کی۔ ➡️ First time in Test history مزید پڑھیں
پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا
راولپنڈی:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا، بولنگ کے دوران عموما کرکٹر تھوک اور ماتھے پر لگے پسینے سے گیند کو چمکاتے ہیں لیکن بال کو تھوک لگانے پر پابندی کے بعد پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر جو روٹ نے انوکھے طریقے سے گیند مزید پڑھیں
فیفا ورلڈکپ، برازیل اور سوئٹزر لینڈ ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
دوحا:قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں گروپ جی سے برازیل اور سوئٹزرلینڈ پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، ورلڈکپ میں گروپ جی میں گزشتہ روز دو مقابلے برازیل اور کیمرون جبکہ سوئٹزر لینڈ اور سربیا کے درمیان کھیلے گئے۔۔ کیمرون نے ایونٹ کی فیورٹ ٹیم برازیل کو ایک صفر سے شکست دی جبکہ سوئٹرزلینڈ نے مزید پڑھیں
لبوشین کی شاندار بیٹنگ، 48سال بعد اعزاز اپنے نام کرلیا
سڈنی:آسٹریلوی کرکٹر مارنوس لبوشین 48برس بعد کرکٹ میں ایک اہم اعزاز حاصل کرنے والے تیسرے آسٹریلوی کرکٹر بن گئے، آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری اور پھر سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے آٹھویں بلے باز بن گئے ہیں جب کہ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے آسٹریلیا کے تیسرے بلے باز مزید پڑھیں
فٹبال ورلڈ کپ: یوروگوائے، گھانا کا سفر تمام، جنوبی کوریا کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
فیفا ورلڈ کپ : یوروگوائے کی گھانا ، جنوبی کوریا کی پرتگال کو شکست
دوحا: فیفا ورلڈ کپ میں یوروگوائے نے گھانا کو 2-0 سے جبکہ جنوبی کوریا نے پرتگال کو 2-1 سے شکست دے دی۔ الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ایچ کے میچ میں یوروگوائے نے گھانا کو 0 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔یوروگوائے کے جیورجین ڈی ایراسکیٹا نے 26 ویں منٹ میں مزید پڑھیں