انگلش کرکٹر جو روٹ کی بلی کے بچے کو دودھ پلانے کی ویڈیو وائرل

راولپنڈی:انگلش کرکٹر جو روٹ کی بلی کے بچے کو دودھ پلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، پاکستان کے دورے پر آئی انگلش ٹیم اپنا پہلا ٹیسٹ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیل رہی ہے،راولپنڈی کے اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کے دوران اسٹیڈیم میں ایک بلی کا بچہ چلا آیا جسے انگلش کھلاڑیوں نے پکڑ لیا۔ Joe Root loves مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2022: ارجنٹینا کی پولینڈ کو 0-2 سے شکست

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹینا نے پولینڈ کو 0-2 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی۔ اسٹیڈیم 974 (راس ابو عبود) میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں ارجنٹینا نےپولینڈ کو 0 کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ ارجنٹینا کی جانب سے الیکسز میک ایلِسٹر نے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2022: میکسیکو کی سعودی عرب کو 1-2 سے شکست

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں میکسیکو نے 1-2 گول سے سعودی عرب کو شکست سے دوچار کردیا۔ قطر کے اسٹیڈیم لوسیل میں کھیلے گئے گروپ سی کے اسٹیج میچ میں سعودی فٹبال ٹیم، میکسیکو سے 2-1 گول سے شکست کھاکر ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ میچ کے آغاز سے ہی میکسکو نے مخالف مزید پڑھیں

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں ایک دن تاخیر، پہلا میچ جمعہ کو ہوگا

راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز ایک دن تاخیر کا شکار ہوگئی، جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ اب جمعہ کے روز کھیلا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی (پاکستان کرکٹ بورڈ) کا کہنا ہے کہ مہمان انگلش ٹیم کے بیشتر کھلاڑیوں کے وائرل مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ : تیونس نے فرانس کو اپ سیٹ شکست دے دی

دوحا: فیفا ورلڈ کپ میں تیونس نے فرانس کو اپ سیٹ شکست دے دی۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں تیونس نے فرانس کو 0 کے مقابلے میں 1 گول سے اپ سیٹ شکست دی۔ تیونس کے وہبی خضری نے 58 ویں منٹ میں ٹیم کو برتری دلائی جو میچ مزید پڑھیں

انگلینڈ کے 8 کھلاڑیوں کی طبیعت ناساز، ٹرافی رونمائی کی تقریب ملتوی

راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ سے قبل ہی انگلش کپتان بین اسٹوکس سمیت 8 کھلاڑیوں کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق  کھلاڑیوں کی ناسازیٔ طبیعت کی وجہ سے سیریز کی آج شیڈول ٹرافی کی رونمائی تقریب کپتان بین اسٹوکس کی عدم دستیابی کی وجہ سے  اب  کل ٹاس سے  پہلے کرنے مزید پڑھیں

امید ہے انگلش ٹیم صحتیاب ہو جائے گی اور ٹیسٹ سریز جیتنا خواہش ہے ، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ امید ہے پیٹ کے انفیکشن سے متاثرہ انگلینڈ کے کھلاڑی جلد صحتیاب ہوں گے اور خواہش ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں تین میں سے دو ٹیسٹ جیت کر ٹیسٹ چیمپیئن شپ کھیلنے کی امیدوں کو برقرار رکھ سکیں۔ راولپنڈی میں پری میچ مزید پڑھیں

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے خاموشی توڑ دی

سڈنی:آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے سابق کوچ جسٹن لینگر کے بیان پر  خاموشی توڑ دی،میڈیا سے گفتگو میں پیٹ کمنز نے کہا  کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم میں کوئی ڈرپوک نہیں ہے اور ٹیم میں کبھی کوئی ڈرپوک رہا بھی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی پرائیوٹ گفتگو کا انکشاف نہیں کیا  اور میں مزید پڑھیں