لاہور:لیجنڈ کرکٹر معین خان نے ایشیا کپ میں بھارت کے پاکستان نہ آنے کے فیصلے پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت پاکستان نہیں آنا چاہتا تو نہ آئے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ آئی سی سی میں بھارتی اثر و رسوخ زیادہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
احمد شہزاد نے کوہلی کے اشارے کو ’ڈکٹیشن‘ قرار دیدیا
لاہور:قومی کرکٹر احمد شہزاد نے پاک بھارت میچ کے دوران ویرات کوہلی کی جانب سے امپائر کے اشارے کو ڈکٹیشن قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر احمد شہزاد نے کہا کہ ویرات کوہلی کو امپائر کی طرف دیکھ کر اشارہ نہیں کرنا چاہیئے تھا، پہلے ری ایکشن میں یہ نو مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ اور زمبابوے کا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم
ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں زمبابوے اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ بارش کے باعث بے نتیجہ رہا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ ہوبارٹ میں کھیلا گیا میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا اور کھیل کو 9 اوورز تک محدود کردیا گیا ۔ مزید پڑھیں
انڈیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹ سے شکست دے دی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو 160رنز کا ہدف دیا تھا جس تعاقب میں انڈیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹ سے شکست دے دی۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے ہائی وولٹیج مزید پڑھیں
عاقب جاوید نے شاہین آفریدی کی فٹنس پر سوالات اٹھا دیے
لاہور:قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے شاہین شاہ آفریدی کی فٹنس پر سوالات اٹھا دیے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ایس ایل میں شاہین شاہ آفریدی کی ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی نے مزید پڑھیں
پاکستانی اسکواڈ میلبرن سے پرتھ پہنچ گیا
پرتھ:پاکستانی اسکواڈ بھارت سے میچ کے بعد آسٹریلوی شہر میلبرن سے پرتھ پہنچ گیا۔ قومی اسکواڈ منگل کی صبح 10بجے پرتھ میں نیٹ سیشنز میں حصہ لے گا۔ پاکستان ٹیم ایونٹ میں اپنا اگلا میچ زمبابوے کے خلاف پرتھ میں 27 اکتوبر جب کہ نیدرلینڈز کے خلاف 30اکتوبر کو کھیلے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹرز کو جنوبی افریقا میں لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی
جوہانسبرگ: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کو جنوبی افریقا میں لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جن کرکٹر کو جنوبی افریقا میں ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلنے کی اجازت دی گئی ہے ان کا تعلق موجودہ کرکٹ اسکواڈ سے نہیں ہے۔ پاکستان کے دو کرکٹرز کو جنوبی مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کی طبیعت ناساز، ہسپتال میں داخل
لاہور: پاکستانی کرکٹرعمراکمل ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال میں داخل ہوگئے۔ عمر اکمل کے ٹوئٹر اکائونٹ سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے جس میں عمر اکمل ہسپتال کے بیڈ پر لیتے ہوئے ہیں اور ان کے ہاتھ میں ڈرپ بھی لگی ہوئی ہے۔ Pray for me 🙏 pic.twitter.com/9lRkiW2qmP — Umar Akmal (@Umar96Akmal) October 23, مزید پڑھیں
فیفا ورلڈکپ میں شرکت کیلئے سعودی شہری پیدل چل پڑا
دوحا:فٹبال ورلڈکپ میں شرکت کیلئے من چلا سعودی شہری پیدل چل پڑا،فیفا ورلڈکپ میں شرکت کے لیے سعودی شہری عبداللہ السلمی نے جدہ سے قطرکا پیدل سفر شروع کر دیا ہے۔ عبداللہ السلمی 42دن میں 1300کلو میٹر کا سفر پیدل طے کرکے قطر پہنچیں گے۔ یاد رہے کہ فٹبال ورلڈکپ کا آغاز نومبر میں ہوگا،20نومبر مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ سینٹرل کے پہلے سیمی فائنل میں ایف ایف پبلک اسکول نے فتح حاصل کرلی
کراچی( رپورٹ: مقصود احمد) سندہ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور محکمہ کھیل و نو جوانان امور حکومت سندھ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے پہلے سیمی فائنل میں ایف ایف پبلک اسکول نے چلڈرن ایجوکیشن سینٹر کو 8 وکٹوں سے اور کامران پبلک اسکول نے جی بی ایس ایس ممتاز کو دس وکٹوں مزید پڑھیں