روی شاستری کی پاک بھارت سیریز نیوٹرل مقام پر کرانے کی تجویز

نئی دہلی: سابق بھارتی کپتان روی شاستری نے پاک بھارت باہمی سیریز آسٹریلیا جیسے نیوٹرل مقام پر کرانے کی تجویز دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روی شاستری نے کہا کہ نیوٹرل وینیو پر باہمی سیریز مالی طور پر کامیاب ترین ہوگی اس لیے یہ سیریز آسٹریلیا جیسے نیوٹرل وینیو پر ہونی چاہیے۔ روی شاستری مزید پڑھیں

پریکٹس سیشن میں نسیم شاہ کی اسپیڈ نے رضوان کو کلین بولڈ کر دیا

برسبین:مشن ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے،بابر اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑی ورلڈ کپ کے میچز کو لے کر بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی خوب تیاریاں کر رہے ہیں۔ نیٹ پریکٹس کے دوران بھی پاکستانی فاسٹ بولرز بھرپور جوش دکھا رہے ہیں جس سے ساتھی بیٹرز مزید پڑھیں

قومی کرکٹر شان مسعود زخمی ہوگئے، ہسپتال منتقل

برسبین:آسٹریلیا میں کھیلے جا رہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں جاری نیٹ سیشن کے دوران بیٹر شان مسعود زخمی ہوگئے،پریکٹس سیشن کے دوران آل رائونڈر محمد نواز کی گیند بیٹر شان مسعود کے سر پر جالگی۔ شان مسعود کو سر پر گیند لگنے کی وجہ سے ان کا ضروری مزید پڑھیں

آئرلینڈ نے دو مرتبہ کی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو ورلڈ کپ سے باہر کردیا

ٹی20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ نے دو مرتبہ کی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو شکست دے کر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا اور سپر 12 راؤنڈ کے لیے کرالیفائی کر لیا۔ ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کے خلاف ٹااس مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت مقابلے میں بارش کا امکان بڑھ گیا

دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اتوار کے روز ہونے والے سب سے بڑے ٹاکرے کے دوران بارش کے امکانات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ اتوار کو آسٹریلوی شہر میلبرن کے کرکٹ گرانڈ میں شیڈول ہے، اس میچ سے قبل ٹریننگ سیشن بھی شدید متاثر ہونے کا مزید پڑھیں

حارث رؤف ، شاہین شاہ سے زیادہ خطرناک بولر قرار

نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے حارث رؤف کو شاہین شاہ آفریدی سے زیادہ خطرناک بولر قرار دے دیا ہے۔ آکاش چوپڑا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے فاسٹ بولرز سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ میں حارث رؤف مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا نے سپر 12 مرحلے کیلیے کوالیفائی کر لیا

جی لانگ : ٹی20 ورلڈکپ میں کوالیفائنگ راؤنڈ کے نویں میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں 4 قیمتی پوائٹس سمیٹ کر سپر 12 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ جی لانگ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ کے دوران  ہمارے  رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں، بھارتی  بیٹر ریشبھ پنت

نئی دہلی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر ریشبھ پنت بھی پاک بھارت مقابلے کے لیے پرجوش ہیں۔ نجی ٹی وی مطابق آئی سی سی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ریشبھ پنت نے کہا کہ پاکستان کے خلاف کھیلنا ہمیشہ سے اسپیشل رہا ہے کیونکہ اس میچ کو لے کر خاص جوش و جذبہ ہوتا مزید پڑھیں