انڈیا نے پاکستان کو سنسی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹ سے شکست دے دی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے  ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو 160رنز کا ہدف دیا تھا جس تعاقب میں انڈیا نے پاکستان کو سنسی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹ سے شکست دے دی۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے ہائی وولٹیج مزید پڑھیں

افتخار احمد آسٹریلیا میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے پاکستانی بن گئے

اسلام آباد:پاکستانی مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد آسٹریلوی سر زمین پر ایک ٹی ٹوئنٹی اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے پاکستانی بن گئے۔ پاک بھارت ٹاکرے میں افتخار احمد نے چار چھکوں کی مدد سے 34 گیندوں پر 51 رنز بنائے۔ اس سے قبل افتخار احمد نے ہی کینبرا میں آسٹریلیا کے خلاف مزید پڑھیں

سری لنکا نے آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دیدی

ہوبارٹ: ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ ہوبارٹ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، جو درست ثابت نہ ہوا۔ آئرش ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر محض 128 مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

میلبرن: ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے چوتھے  بڑے مقابلے پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے،بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے جہاں بھارتی کپتان روہت شرما نے  ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

پاکستان جونیئر لیگ میں آنے والے ٹیلنٹ کا خیال رکھنا ہوگا، شاہد آفریدی 

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان جونیئر لیگ میں سامنے آنے والے ٹیلنٹ کا اب خیال رکھنا ہوگا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان جونیئر لیگ کے انعقاد پر پی سی بی تعریف کا مستحق ہے، لیگ میں اچھا ٹیلنٹ مزید پڑھیں

بھارت آئے نہ آئے، ایشیا کپ پاکستان ہی میں ہوگا، پی سی بی ڈٹ گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایشیا کپ کی میزبانی سے ہٹنے کے لیے بالکل تیار نہیں ، بھارت آئے نہ آئے ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان نے کرنا ہے اور اگر نیوٹرل وینیو پر ایشیا کپ ہوا تو پاکستان ٹیم شرکت نہیں کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پرتھ: ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پرتھ میں کھیلے گئے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ 113 رنز کا ہدف 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ انگلینڈ کی جانب سے لائم لِیونگسٹون 29 رنز بنا مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی

سڈنی : ٹی 20ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں  پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی۔ آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز آج اتوار کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے کرے گی۔اسی روز دوسرا میچ سری لنکا اور آئرلینڈ کے درمیان مزید پڑھیں