وارم اپ میچ ،شاہین شاہ آفریدی کی یارکر نے افغان بیٹر کو اسپتال پہنچا دیا

برسبین:پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں مکمل وارم اپ ہوکر ایکشن میں آگئے۔ برسبین میں شاہین شاہ آفریدی نے وارم اپ میچ میں افغانستان کے بیٹر رحمان اللہ کو اپنے پہلے ہی اوور کی پانچویں گیند تیز یارکر کرائی جو ان کے بائیں پائوں کی مزید پڑھیں

کوہ پیمائی کے دوران سر غیر ارادی طور پر ڈھکنے سے رہ گیا، ایلناز ریکابی

ایران کی خاتون ایتھلیٹ ایلناز ریکابی نے جنوبی کوریا میں حجاب کے بغیر کوہ پیمائی کے ایک ایونٹ میں حصہ لینے پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا سر غیر ارادی طور پر ڈھکنے سے رہ گیا تھا۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ایلناز ریکابی کے اس عمل مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کا میچ بارش کے باعث ختم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان اور افغانستان کا میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔ 155 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے اپنی اننگز میں 2.2 اوورز میں  19 رنز بنائےتھے  جس کے بعد بارش  کے باعث میچ روک دیا گیا جو دوبارہ شروع نہ ہوسکا جس کے باعث امپائر کو میچ مزید پڑھیں

سری لنکا کو بڑے میچز سے پہلے دھچکا، اہم بولر ورلڈکپ سے باہر

برسبین:سری لنکا کے اہم بولر دشمنتھا چمیرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق سری لنکا کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اہم میچز شروع ہونے سے قبل ہی دھچکا لگا ہے اور اس کا اہم پیسر ایونٹ سے باہر ہوگیا،چمیرا نے سری لنکا اور یو اے ای کے میچ میں بہترین مزید پڑھیں

بنگلادیش پریمیئر لیگ کا پاکستانی کھلاڑیوں سے رابطہ

لاہور:پاکستانی کرکٹرز بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ایکشن میں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے قومی ٹیم کے موجودہ اسکواڈ کے کئی کھلاڑیوں کے ساتھ  رابطے  ہیں جن میں  شاہین آفریدی، حارث رئوف، محمد نواز، وسیم جونیئر اور شاہنواز دھانی  شامل  ہیں جب کہ چند میچز کی دستیابی کے لیے کپتان بابراعظم مزید پڑھیں

دوسرے وارم اپ میچ میں افغانستان کا پاکستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے دوسرے وارم اپ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف افغانستان نے پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے پاکستان کو جیت کے لیے 155 رنز بنانے ہیں ۔ افغان ٹیم کے اوپنرز اپنی ٹیم کو بڑا اچھا مزید پڑھیں