پاکستان کرکٹ ٹیم سہ ملکی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ روانہ ہوگئی

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں ہونے والی سہ ملکی سیریز کے لیے  روانہ ہوگئی ہے ۔ قومی اسکواڈ  لاہور سے براستہ دبئی کرائسٹ چرچ روانہ ہوا، اسکواڈ میں 16کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف کے 13ارکان شامل ہیں۔  نسیم شاہ نے قومی اسکواڈ کو ایئرپورٹ پر جوائن کرلیا۔ قومی اسکواڈ غیر ملکی پرواز کے زریعے سڈنی مزید پڑھیں

رمیز راجا قومی ٹیم کی حمایت میں سامنے آ گئے

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا قومی ٹیم کے کھیلنے کے انداز کی حمایت میں سامنے آ گئے۔ رمیز راجا نے کہا کہ ‘پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھیلنے کا اپنا ایک انداز ہے، اپنا طریقہ ہے اور میرے حساب سے اس طریقے میں کوئی غلطی نہیں ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ مزید پڑھیں

لاہور کے کھانوں نے تھوڑا مایوس کیا، کراچی کے کھانے مزیدار تھے،معین علی

لاہور:انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی کراچی کے کھانوں کے شیدائی ہوگئے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ٹی 20کا آخری میچ اور سیریز جیتنے کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی کراچی کے کھانوں کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔ پریس کانفرنس میں پاکستان کے کھانوں سے متعلق سوال کے جواب مزید پڑھیں

ٹیم کے مڈل آرڈر کی مسلسل ناکامی پر تشویش ہے، بابراعظم

لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مڈل آرڈر کی مسلسل ناکامی پر تشویش ہے اور اب اس مسئلے پر بات کریں گے۔ انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی 20 سیریز کے فیصلہ کن میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ میرے خیال میں ورلڈ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو شکست، انگلینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی

لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی سات میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 67 رنز سے شکست دے کر سیریز 3-4 سے اپنے نام کرلی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس مزید پڑھیں

انڈونیشیا: فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ مچنے سے 174 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں ایک فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 174 تک جاپہنچی جبکہ 180 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے صحافیوں کو بتایا کہ مشرقی جاوا صوبے میں ملنگ شہر میں واقع کنجوروہان اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فٹبال میچ میں ہارنے والی مزید پڑھیں

جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر اینو79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ٹوکیو :جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر اینوکی 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق ریسلر اینوکی کچھ عرصے سے خرابی صحت کے سبب ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔ اینوکی جاپانی عوام میں انتہائی مقبول تھے اور ان کی وفات پر حکومت اور عوام افسردہ مزید پڑھیں

حیدر علی کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

 لاہور:قومی ٹیم کے نوجوان بیٹر حیدر علی کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چھٹے ٹی 20کے بعد اچانک حیدر علی کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ جہاں ان کا چیک اپ کیاگیا اور ضروری مزید پڑھیں

فل سالٹ نے پوری سیریز میں اتنے رنز نہیں بنائے جتنے آج بنا دیے ،بیٹنگ کوچ

 لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ  محمد یوسف  نے کہاہے کہ انگلینڈ کی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا ،کریڈٹ دینا ہو گا، فل سالٹ نے پوری سیریز میں اتنے رنز نہیں بنائے جتنے آج بنا دیے انگلینڈ کے ہاتھوں چھٹے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد محمد یوسف نے جیو نیوز سے خصوصی مزید پڑھیں