رمیز راجا نے بھارتی صحافی سے الجھنے کی وجہ بتادی

کراچی: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے ایشیا کپ فائنل کے بعد بھارتی صحافی سے الجھنے کی وجہ بیان کردی۔ اپنے یوٹیوب چینل پر رمیز راجہ نے کہا کہ مذکورہ صحافی کا سوال ٹھیک نہیں تھا، فائنل میں شکست پر پوری پاکستانی قوم ناراض ہیں، میں یہ پوچھتا ہوں کہ اسے کیسے معلوم ہوا مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات تسلیم:  ایفی لیشن لیٹر جاری

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کو تسلیم کرکے 4 سالہ آئینی مدت 26-2022 کیلئے Affiliation Letter جاری کردیا گیا۔  پی او اے کی جانب سے مجاریہ الحاق لیٹر کے مطابق پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر صدر, سید حیدر حسین سیکریٹری جنرل , شاہد پرویز بھنڈارہ مزید پڑھیں

شعیب ملک کو گزشتہ سال ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا، محمد حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ شعیب ملک کو گزشتہ سال ہی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا۔ سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ شعیب ملک نے 21، 22 سال پاکستان کی بہترین خدمت کی، اتنے طویل عرصے اپنی فٹنس کو برقرار رکھنا اور ملک کی نمائندگی کرنا مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ سیریز:کراچی میں شیڈول آخری میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہو گئے

کراچی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اتوار کو ہونے والے چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے۔ کراچی میں ہونے والے ابتدائی چار میچز کے وی آئی پی انکلوژر کے ٹکٹس بھی نایاب ہوچکے ہیں البتہ منگل جمعرات اور جمعہ کو ہونے والے میچز کے کچھ ٹکٹس تاحال فروخت کے لیے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی آئندہ ہفتے بولنگ کا آغاز کر دیں گے

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی پریکٹس کو سپر وائز کرنے کے لیے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ عمر رشید آئندہ ہفتے انگلینڈ جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمر رشید انگلینڈ میں ری ہیب کے لیے موجود فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی بولنگ پریکٹس کو سپر وائز مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی ٹیم کراچی پہنچ گئی

 کراچی:انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کراچی پہنچ گئی ۔ قومی اسکواڈ نے ہوٹل میں رپورٹ کردی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کے خلاف 7ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہوم سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں گزشتہ شب کراچی پہنچ مزید پڑھیں

سوکا ورلڈ کپ،آئرلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان ایونٹ  سے باہر

بڈاپسٹ:سوکا ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کے ہاتھوں  شکست کے بعد پاکستان ایونٹ سے باہر ہو گیا۔آئرلینڈ نے پاکستان کو دو ایک سے شکست دے دی۔ ایونٹ میں پاکستان کی تیسری شکست تھی، پاکستان نے ایک میچ برابر کھیل کر گروپ میں چوتھی پوزیشن حاصل کی،پاکستان ٹیم سوکا ورلڈ کپ کے رائونڈ آف 16کے لیے کوالیفائی مزید پڑھیں

انگلش اسکواڈ کو کراچی میں صدرمملکت کے برابر سیکیورٹی فراہم،چھتوں پر اسنائپرز تعینات

کراچی:انگلش اسکواڈ کو کراچی میں صدرمملکت کے برابر سیکیورٹی فراہم کی گئی  جب کہ چھتوں پر اسنائپرز ومشین گنز اٹھائے گارڈز کی موجودگی میں بلٹ پروف بسوں میں سفر مہمان کرکٹرز کیلئے ایک منفرد تجربہ ثابت ہوا،17سال بعد پاکستان آنے والی انگلش ٹیم کو کراچی میں صدرمملکت کے برابر سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے، نجی مزید پڑھیں

بورڈ تمام کھلاڑیوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم اور ذمہ دار ہے، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی کے لندن میں علاج سے متعلق دعوؤں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ اپنے تمام کھلاڑیوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم اور ذمہ دار ہے۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی مزید پڑھیں