لاہور:پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے شکست کا ذمہ دار سیلکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ کو قرار دے دیا،گزشتہ روز نجی ٹی وی پراگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ کھلاڑیوں کی آپس میں دوستی ہونی چاہیے لیکن اس کے ساتھ پر فارمنس بھی ہونی چاہیے صرف لڑکوں کوالزام نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سری لنکن اداکارہ بھی نسیم شاہ کی دیوانی ہو گئیں ، ویڈیو انسٹاگرام پر شیئرکردی
کولمبو:پاکستانی ڈرامے ‘صنفِ آہن’ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی سری لنکن اداکارہ یہالی تاشیا کالی داسا بھی پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی دیوانی ہو گئیں،یہالی تاشیا نے انسٹاگرام اسٹوری پر میچ کی کچھ جھلکیاں شیئر کی ہیں جن میں نسیم شاہ موجود ہیں، اداکارہ نے ویڈیو پر تو کچھ نہ لکھا البتہ انہوں مزید پڑھیں
شاہین آفریدی میدان میں واپسی کیلئے پر امید، سخت پریکٹس شروع کر دی
لاہور:شاہین شاہ آفریدی میدان میں واپسی کیلئے پر امید ، فاسٹ بولر ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر شاہین شاہ آفریدی نے ٹریننگ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ انشا اللہ فٹنس حاصل کرنے کے بہت قریب ہوں،یاد رہے کہ شاہین شاہ سری لنکا میں پہلے ٹیسٹ مزید پڑھیں
پاکستان کی بھارت کو شکست، ورلڈ پولو چیمپیئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
‘اے بھائی ذرہ دیکھ کر چلو’،بھارتی ٹریفک پولیس کا پاکستانی ٹیم پر ٹرولنگ
بھارتی دارالحکومت دہلی کی ٹریفک پولیس نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2022 کے فائنل جو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دبئی میں کھیلا جا رہا تھا جس میں شاداب اور آصف علی نے کیچ چھوڑاکیچ چھوڑنےکی ویڈیو کے ذریعے پاکستانی ٹیم پر ٹرولنگ کی ہے۔ دہلی پولیس نے اپنے مصدقہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاکستانی مزید پڑھیں
پاکستان کی 12 سالہ ٹینس کھلاڑی کی امریکا میں بڑی کامیابی
کراچی: پاکستان کی 12 سالہ ٹینس کھلاڑی ہانیہ منہاس نے امریکا کے شہر نیویارک میں منعقدہ لٹل مو انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں 12 سے کم عمر کے گرلز سنگلز، ڈبلز اور مکسڈ ڈبلز میں کامیابی حاصل کرلی۔ موصول اطلاعات کے مطابق ہانیہ منہاس نے جولیانا کاسٹیلانوس ٹروجیلو کو ہرا کر گرلز انڈر 12 سنگلز ایونٹ مزید پڑھیں
میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
میکسیکو سٹی: میکسیکو میں ایک میچ کے دوران فٹبالر راول ریئس دل کی دھڑکن بند ہونے کے نتیجے میں چل بسا۔ تفصیلات کے مطابق اوخاجا صوبے کے شہر لوسیا ڈل کامینو میں گزشتہ روز ایک فٹ بال میچ کے دوران کھلاڑی راول رئیس اچانک زمین پر گر گیا،اسٹیڈیم میں موجود طبی عملے نے بر وقت مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد کرکٹر سکندر رضا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
ہرارے: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زمبابوے سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد کرکٹر سکندر رضا کو پلیئر آف دی منتھ کھلاڑی قرار دیا ہے. آل رائونڈر سکندر رضا پلیئر آف دی منتھ قرار پانے والے زمبابوے کے پہلے کرکٹر ہیں. سکندر رضا نے انگلینڈ کے بین اسٹوکس اور نیوزی لینڈ کے میچل مزید پڑھیں
پچاس گیندوں پر 50 رنز والی کرکٹ اب نہیں چلے گی، شعیب اختر کی رضوان پر تنقید
راولپنڈی: سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے رضوان کی سست بیٹنگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 50گیندوں پر 50رنز والی کرکٹ اب نہیں چلے گی۔ ایشیاکپ فائنل میں شکست پر سابق فاسٹ بالر شعیب اختر بھی ٹیم پر برس پڑے، شعیب اختر نے محمد رضوان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں
ورلڈ ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ کپ: قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ ماہ شروع ہوگا
اسلام آباد: بھارت میں رواں سال ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ کپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ ماہ23اکتوبر سے شروع ہوگا جس سے شارٹ لسٹ شدہ21کھلاڑیوں کومدعوکیا جائے گا. پاکستان ٹی بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ورلڈ ٹی ٹونٹی مزید پڑھیں