ایشیا کپ فائنل : سری لنکا کا پاکستان کو 171رنز کا ہدف

دبئی:ایشیا کپ کے فائنل میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 171رنز کا ہدف دیا ہے، سری لنکا کے کھلاڑی بھنوکا راجا پکسا 71رنز بناکر نمایاں رہے، ہاسارنگا ، دھننجایاڈی سلوا28رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔  ایشیا کپ کے فائنل میچ میں سری لنکا کی پاکستان کے کیخلاف بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی وکٹ2رنز پر گری، کوسل مینڈس مزید پڑھیں

ایشیا کپ کا فائنل اچھا ہوگا، کوشش ہوگی بہترین کرکٹ کھلیں، بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کا فائنل بہت اچھا ہونے کی توقع ہے، کوشش یہی ہوگی کہ اچھی کرکٹ کھیلیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ میں دوسری بیٹنگ کرنے والے جیت مزید پڑھیں

ہدف صرف ایک ہے، فائنل میں اچھی کارکردگی اور ٹورنامنٹ میں فتح، بابر اعظم

دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2022ء کا فائنل آج اتوار کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ قومی ٹیم کے کپتان ایک ہی ہدف ہے فائنل میں اچھا پرفارم کریں اور ٹورنامنٹ جیتیں،ٹاس اب تک اہم رہا، دوسری اننگز میں بیٹنگ کرنے والی ٹیمیں جیت رہی ہیں۔دوسری بیٹنگ کرنے والی مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ایشیا کپ کا فائنل آج دبئی میں کھیلا جائے گا

دبئی : پاکستان اور سری لنکا کے مابین ایشیاکپ کا فائنل آج اتوار کو دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو پاکستان کرکٹ ٹیم محض 2 بار ایشیا کپ کا ٹائٹل حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکی ہے۔ بھارت ٹورنامنٹ میں 7 مرتبہ کامیاب ہوا جبکہ سری لنکن مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز، پی سی بی نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

دبئی: پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بے نے علیم ڈار، احسن رضا، راشد ریاض اور شوزب رضا کو امپائرنگ پینل میں شامل کیا ہے جبکہ محمد جاوید ملک میچ ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے۔ واضح رہے کہ 7 میچز مزید پڑھیں

ایشیا کپ فائنل ، سابق قومی کھلاڑیوں کی پیش گوئیاں

کراچی:ایشیا کپ کا فائنل جیتنے کے حوالے سے سابق کرکٹرز نے قومی کرکٹ ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیاہے۔ بوم بوم آفریدی نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بطور پاکستانی میری یہی خواہش ہے کہ پاکستان یہ ٹورنامنٹ جیتے۔ انہوں نے کہا کہ میرا رضوان کو مشورہ ہے مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹی سیریز، پی سی بی نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

دبئی: پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بے نے علیم ڈار، احسن رضا، راشد ریاض اور شوزب رضا کو امپائرنگ پینل میں شامل کیا ہے جبکہ محمد جاوید ملک میچ ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے۔ واضح رہے کہ 7 میچز مزید پڑھیں

میں کپتان ہوں، پوچھے بغیر ریویو لینے پر بابر اعظم کا رد عمل

دبئی:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہو گئی جب پاکستانی ٹیم نے کپتان بابر اعظم سے پوچھے بغیر ہی ریویو لے لیا ہے۔ بابر اعظم معصومانہ انداز میں بتاتے رہ گئے کہ کپتان تو وہ ہیں،ایشیا کپ میں پاک سری لنکا میچ کے اختتامی مزید پڑھیں

ایرون فنچ کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سڈنی :آسٹریلوی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی کپتان نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے تاہم وہ بدستور ٹی20 میچز کھیلتے رہیں گے۔ 36 سالہ بیٹر  145 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کر چکے مزید پڑھیں