@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: کھیل
سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کا جنرل باڈی اجلاس
راچی :سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے جنرل باڈی اجلاس کراچی کے مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوا جس میں سندھ اور کراچی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کی نئی باڈی تشکیل دی گئی۔ سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے پیٹرن ریحان ہاشمی۔ جبکہ صدر محمد اسد حنیف اور جنرل سیکرٹری سید سعید جمیل چار مزید پڑھیں
ایشیا کپ : پاکستان کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
دوبئی :ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ افغانستان کے خلاف قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی پاکستان کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں نائب کپتان شاداب خان، محمد رضوان، فخر زمان اور افتخار احمد پلیئنگ الیون کا حصہ مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2022: پاکستان اور بھارت کا فائنل ہوگا، فکر نہ کرو، روہت شرما
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار کرلی۔ سری لنکا نے بھارت کا 174 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کیا، کوشل مینڈس57 رنز بناکر نمایاں رہے۔ سری لنکا مزید پڑھیں
شاہین شاہ آفریدی دوبارہ ٹیم میں شامل ہونے کےلئے بے چین
دبئی: فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ دوبارہ ٹیم میں شامل ہونے کیلئے بے چین ہوں۔ شاہین شاہ آفریدی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس گفتگو کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ نسیم شاہ اور حارث رئوف سے ورچوئل ملاقات بہت اچھی رہی۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے دونوں مزید پڑھیں
ایشیا کپ: بھارت کی سری لنکا کے ہاتھوں بدترین شکست
دبئی: دفاعی چیمپئن بھارت کو سری لنکا نے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھول چٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں سپر 4 مرحلے کے سلسلے میں تیسرے میچ کے دوران ٹورنامنٹ کے دفاعی چیمپئن بھارت کو شکست دے دی۔ بھارت کی جانب سے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2022: سری لنکا کی بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست
ایشیا کپ 2022 کے اہم میچ میں سری لنکا نے شان دار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دفاعی چمپیئن بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے کپتان داسن شناکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارت نے جب بیٹنگ کا مزید پڑھیں
پہلی انٹرا اکیڈمی انڈر14 فٹسال چیمپئن شپ کا یوم دفاع پر آغاز ہوگا
پی ایف ایف کے زیر اہتمام پہلی انٹرا اکیڈمی انڈر14 فٹسال چیمپئن شپ کا یوم دفاع پر آغاز ہوگا، ڈی ایچ اے سپورٹس کمپلیکس فیز6میں 6اور 7ستمبر کو شیڈول سنسنی خیز مقابلوں میں 8ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی، ان میں بلز،فیم لاہور ایتھلیٹکس،سمرفز، ٹی ڈبلیو کے،کک آن،ایف 5اور لاکاس شامل ہیں،یاد رہے کہ پی ایف مزید پڑھیں
ساف ویمنز فٹبال چیمپئن شپ: پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا
نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں جاری ساف ویمنز فٹبال چیمپئن شپ میں بدھ کو پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا ہوگا، ایونٹ میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر12:15 بجے شروع ہوگا، پاکستان کے منتخب ا سکواڈ میں ماریہ خان(کپتان)، ملیکہ نور(نائب کپتان)،علینہ اصفہانی،انمول ہیرا، عاتکہ ناصر، غزالہ عامر، حاجرہ خان، خدیجہ کاظمی،ملیحہ ناصر، ماروی بیگ، مزید پڑھیں
موٹراسپورٹس انڈی پرو 2000 چیمپئن شپ:انعام احمد نے تیسری پوزیشن حاصل کی
ریس کار ڈرائیور انعام احمد نے پوڈیم پر تیسری پوزیشن حاصل کی اور انڈی پرو 2000 میں ٹیم چیمپیئن شپ جیت کر عالمی موٹراسپورٹس میں اپنا مقام بنایا اور اپنی پوزیشن کو مضبوط کیا۔ انعام احمد نے چیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ کو ختم کرتے ہوئے اپنی ریس میں تیسرا مقام حاصل کیا۔ انعام احمد مزید پڑھیں