سڈنی :آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے پاکستان کے سابق اسپنر اور موجودہ بولنگ کوچ ثقلین مشتاق کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیاہے۔ مچل اسٹارک نے زمبابوے کے خلاف تیسرے میچ میں ریکارڈ اپنے نام کیا، اسٹارک نے زمبابوے کے ریان برل کو آئوٹ کر کے 200تیز ترین وکٹیں حاصل کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
رضوان کا ناٹ آؤٹ جانا مجھے درست نہیں لگا، وسیم اکرم
شارجہ:ایشیا کپ ٹی 20ٹورنامنٹ میں پاکستان اورہانگ کانگ کے میچ کے بعد سابق کرکٹر وسیم اکرم نے محمد رضوان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ رضوان کا ناٹ آئوٹ جانا مجھے درست نہیں لگا ہے۔ میچ کے بعد تبصرے میں سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ اگر آپ تھکے ہوئے ہیں تو مزید پڑھیں
رویندرا جڈیجا گھٹنے کی انجری کے باعث ایشیا کپ ٹی20 سے باہر
@2021 – All Right Reserved. Designed
رویندرا جڈیجا گھٹنے کی انجری کے باعث ایشیا کپ ٹی20 سے باہر
بھارتی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا گھٹنے کی انجری کے باعث ایشیا کپ ٹی20 سے باہر ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے مڈل آرڈر میں بلے باز اور اسپن باؤلررویندرا جڈیجا نے پہلے مرحلے مزید پڑھیں
انگلینڈ نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
لندن: انگلینڈ نے دورہ پاکستان کے لیے 19رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا،انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت جوز بٹلر کریں گے اور معین علی نائب کپتان ہوں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں ہیری بروک، جارڈن کوکس، سیم کرن، بین ڈکٹ، لیام ڈاوسن، رچرڈ گلیسن، ٹام ہیلم، ول جیکس، ڈیوڈ ملان، عادل مزید پڑھیں
پی ایس ایل سیزن 8 کے میچوں کا شیڈول، 9 فروری سے میدان سجیں گے
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 8 کے میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپرلیگ 8 کے میچز اگلے سال 9 فروری سے 19 مارچ تک کھیلے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان سپرلیگ کے میچز لاہور،کراچی،ملتان اور مزید پڑھیں
ایشیا کپ: بابر اعظم کی مایوس کن کارکردگی پر شائقین نالاں
شارجہ : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے بادشاہ بابر اعظم کی ایشیاءکپ میں مایوس کن کارکردگی پر شائقین نالاں ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق بیٹر 2 میچوں میں محض 10 رنز بنا سکے ۔پہلے نمبر کی حکمرانی بھی داؤ پر لگ گئی۔بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں محمد رضوان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
دبئی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ۔ ٹی ٹوئنٹی میچز میں ان کے 5 ہزار رنز مکمل ہوگئے۔محمد رضوان نے ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کیخلاف اننگز میں 48 واں رن لے کر یہ سنگ میل عبور کیا۔محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں مزید پڑھیں
شاداب خان نے ہانگ کانگ کیخلاف فتح سیلاب متاثرین کے نام کردی
شارجہ: متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے ناک آٹ میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 155 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا جبکہ شاداب خان نے ہانگ کانگ کیخلاف فتح پاکستان کے سیلاب متاثرین کے نام کردی مزید پڑھیں
194 کے ہدف کے جواب میں ہانگ کانگ کی پوری ٹیم 38 رنز پر آؤٹ
شارجہ: ایشیا کپ 2022 کے چھٹے میچ میں 194 رنزکے ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی پوری ٹیم 38 رنز پر ڈھیر ہوگئی جبکہ پاکستان کو 155 رنز سے فتح حاصل ہوئی۔ پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے ابتداء کی جس کے بعد شاہنواز دھانی نے ایک کھلاڑی کو مزید پڑھیں