@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: کھیل
قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کا گاؤں بھی ڈوب گیا
اسلام آباد: لاڑکانہ کے قریب قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کا گاؤں حالیہ سیلاب کی نذر ہوگیا ہے۔ لاڑکانہ کے گائوں خاور خان دھانی سے تعلق رکھنے والے شاہنواز دھانی کا گائوں بھی مکمل طور پر سیلاب میں ڈوب گیا ہے۔ ان کے گائوں میں ہر طرف پانی ہی پانی ہے جب کہ مزید پڑھیں
انجری سے نجات کیلئے شاہین آفریدی دبئی سے برطانیہ روانہ
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی انجری سے نجات حاصل کرنے کیلئے دبئی سے لندن روانہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی گھٹنے کی انجری(جس کی وجہ سے وہ ایشیا کپ 2022 سے مزید پڑھیں
فاسٹ بولر نسیم شاہ کی روتے ہوئے گرائونڈ سے باہر جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دبئی:ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہونے والے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی روتے ہوئے گرائونڈ سے باہر جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی وائرل ہورہی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے نوجوان پیسر نسیم شاہ بھارت کیخلاف میچ میں ڈیبیو بھی کر رہے تھے جبکہ وہ مزید پڑھیں
بھارت کیخلاف میچ میں 15رنز کم بنائے،بابر اعظم
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ بھارت کیخلاف میچ میں 15رنز کم بنائےہیں ،فاسٹ بولرز نے عمدہ کارکردگی سے مقابلہ دلچسپ بنایا ہے۔ ایشیا کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ دبئی کی کنڈیشنز میںبیٹنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
وسیم اکرم نے بھارت کے خلاف میچ میں بابراعظم کی غلطی کی نشاندہی کردی
دبئی:سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھارت کے خلاف میچ میں بابراعظم کی غلطی کی نشاندہی کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے بھارت کے خلاف میچ میں بابراعظم کی جانب سے اسپنر سے آخری اوور کروانا بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ نواز سے 13یا مزید پڑھیں
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم ساف کپ کیلئے کھٹمنڈو پہنچ گئی
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم ساف کپ کیلئے کھٹمنڈو پہنچ گئی
پاکستان ویمن ٹیم براستہ قطر کھٹمنڈو پہنچی جہاں فٹبال حکام نے پاکستان ویمن ٹیم کا استقبال کیا۔ دوسری جانب برطانوی نژاد پاکستانی نادیہ خان نے قومی ویمن فٹبال ٹیم کو جوائن کرلیا، وہ برطانیہ سے براہ راست کھٹمنڈو پہنچیں۔ پی ایف ایف نے نادیہ خان کو ساف کپ کے اسکواڈ میں شامل کیا ہے جبکہ مزید پڑھیں
ہاکی لیجنڈ منظور حسین جونیئر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ورلڈ کپ فاتح اور اولمپکس میں پاکستان کو چمپیئن بنانے والے منظور حسین المعروف منظور جونیئر دل کا دورہ پڑنے سے لاہور کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ ‘منظو حسین جونیئر دل کے مزید پڑھیں
ایشیا کپ:بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان میچ منگل کو شارجہ میں کھیلا جائے گا
شارجہ:ایشیا کپ ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان میچ منگل کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیشی ٹیم شکیب الحسن کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ افغانستان کو محمد نبی لیڈ کریں گے۔ افغانستان کی ٹیم اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے مزید پڑھیں