دبئی: بھارتی کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی سے خیریت دریافت کرنے پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت میچ سے قبل دونوں ملکوں کے کھلاڑیوں کی آپس میں ملاقاتیں جاری ہیں جب کہ گذشتہ روز بھارتی کھلاڑی انجری کے شکار شاہین شاہ سے خیریت دریافت کرنے پہنچ گئے،ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ 2022کے لیے پاکستان اور بھارت سمیت مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان چھوڑ کر جنوبی افریقہ کی جانب سے کرکٹ کھیلنے پر کوئی ندامت نہیں،عمران طاہر
پاکستانی نژاد جنوبی افریقہ کے کرکٹر عمران طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان کو چھوڑ کر جنوبی افریقہ کی جانب سے کرکٹ کھیلنے پر کوئی ندامت نہیں۔ سابق کوچ باب وولمر اور کپتان انضمام الحق کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے موقع دیا، پاکستان میں کھیلی گئی فرسٹ کلاس کرکٹ ہی میری کامیابی کی مزید پڑھیں
آسٹریلوی سائیکلسٹ جے وائن نے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ جیت لیا
آسٹریلیا کے سائیکلسٹ جے وائن نے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ جیت لیا۔ ریس میں بیلجم کے ریمکو ایونپول نے دوسری ، ہسپانوی سائیکل سوار اینرک ماس نے تیسری ،سپین کے ہی جان آیوسو نے چوتھے جبکہ 32 سالہ سلووینین سائیکلسٹ اور دفاعی چیمپئن پریموز راگلییچ نے پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ ویلٹا اسپانیا مزید پڑھیں
ڈپارٹمنٹل اسپورٹس پر عائد پابندی ختم کر رہے ہیں، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ اور اسلامی یکجہتی گیمز میں قومی ایتھلیٹس کی نمایاں کارکردگی کو سراہتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ڈپارٹمنٹل اسپورٹس پر عائد پابندی ختم کر رہے ہیں۔ دولت مشترکہ اور اسلامی یکجہتی گیمز میں تمغات حاصل کرنے والے پاکستانی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
بابراعظم اور کوہلی سمیت ایشیا کپ 2022 کے 5 بڑے کرکٹرز
ایشیا کپ 2022 کا آغاز ہفتے کو متحدہ عرب امارات میں ہو رہا ہے جہاں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور بھارت کے شہرہ آفاق بلے باز ویرات کوہلی سمیت ایشیا کے بڑے کرکٹرز میدان میں اپنے جوہر دکھائیں گے۔ خبرایجنسی اے ایف پی نے ایشیا کپ میں حصہ لینے والی 6 ٹیموں کے مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس بحال کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا ملک میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو مواقع دینے کے لئے بڑا فیصلہ، وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس بحال کر نے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کھلاڑیوں اور نوجوانوں سے کیا وعدہ پورا کردیا ۔ وزیراعظم نے کامن ویلتھ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈکپ،پاک بھارت مقابلے کے 4 ہزار اضافی ٹکٹس فروخت کیلیے پیش
لاہور: ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے کے 4 ہزار اضافی ٹکٹسکی ونڈو کھل گئی۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے کے 4 ہزار اضافی ٹکٹس کیلیے ونڈو آج کھلے گی جس سے میلیرن کرکٹ گرانڈ میں نشست کے بغیر کھڑے ہوکر سنسنی خیز مقابلے کو دیکھنے کا موقع مزید پڑھیں
ایشیا کپ، پاک بھارت ٹیمیں 13بار مدمقابل آئیں
دبئی: ایشیاکپ 2022 کے آغاز میں محض دو روز باقی رہ گئے ہیں، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 28اگست کو ایونٹ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔ شائقین کرکٹ پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کو بیتاب ہیں تو وہیں دونوں ٹیموں کے کپتان اپنی ٹیمز کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں، گزشتہ سال ٹی20ورلڈکپ میں پاکستان مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ارشد ندیم اور دیگر کھلاڑیوں کے مطالبات پورے کرنے کا اعلان
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ ہمارے کھلاڑیوں نے اپنی محنت اور جدوجہد سے یہ مقام حاصل کیا، ان کھلاڑیوں نے پوری دنیا میں اپنے ملک کا نام روشن کیا۔ یہ کھلاڑی پوری قوم کے ہیرو ہیں،پوری قوم ان کھلاڑیوں کو خراج تحسین اور مبارکباد پیش کرتی ہے ۔ جمعرات کو اسلام مزید پڑھیں
ہانگ کانگ نے ایشیا کپ 2022کے لیے کوالیفائی کر لیا
عمان: ہانگ کانگ نے ایشیا کپ 2022کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ نے کوالیفائر کے آخری میچ میں یو اے ای کو 8وکٹ سے شکست دے دی۔ کوالیفائر کے تینوں میچز جیت کر ہانگ کانگ نے پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے ایشیا کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ہانگ کانگ نے مزید پڑھیں