پاکستان نے ایشیا کپ کے اہم میچ میں 2 وکٹوں پر 193 رنز بنانے کے بعد شاداب خان سمیت دیگر باؤلرز کی تباہ کن کارکردگی کی بدولت ہانگ کانگ کی غیرمعروف ٹیم کو صرف 38 رنز پر آؤٹ کرکے میچ 155 رنز سے جیت لیا۔ شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں ہانگ کانگ کے کپتان مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سہیل تنویر نے ٹی 20 کے لیجنڈ کرکٹرز کی فہرست میں جگہ بنالی
راولپنڈی: لیفٹ آرم فاسٹ بالر سہیل تنویر نے ٹی 20 کے لیجنڈز کرکٹرز کی فہرست میں جگہ بنالی ہے،ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر کا شمار ٹی ٹوئنٹی کے بہترین کرکٹرز میں کیا جاتا ہے اور دنیا بھر کی لیگز میں پاکستان کا نام روشن کرچکے ہیں، اور اب انہوں نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں
آسٹریلیا کا ٹی 20 ورلڈکپ اور دورہ بھارت کیلیے اسکواڈ کا اعلان
سڈنی : کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دورہ بھارت کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا،آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی، بھارت کے دورے کے بعد ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور بھارت کے خلاف ہوم سیریز کھیلے گی،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ: امارات 27 لاکھ سے زائد ویزے جاری کرے گا
ابوظبی: متحدہ عرب امارات نے قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ کے سلسلہ میں 27 لاکھ سے زائد شائقین کو ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا، عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈکپ 2022کیلئے متحدہ عرب امارات کی جانب سے جاری کردہ ویزے کی بنیاد پر لوگ ملک میں بھی داخل ہوسکیں گے جبکہ شائقین مزید پڑھیں
ایشیا کپ: بنگلادیش کو شکست دے کر سری لنکا سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا
دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ بی کے اہم میچ میں سری لنکا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلادیش کو شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔ بنگلادیش کا 184 رنز کا ہدف سری لنکا نے آخری اوور میں پورا کیا۔کوشل مینڈس 60 رنز بناکر نمایاں رہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم مزید پڑھیں
بھارت کیخلاف میچ میں پر اعتماد تھا،محمد نواز
دبئی: قومی بولر محمد نواز نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے میچ میں آخری اوور کرانے کی وجہ بتا تے ہوئے کہا ہے کہ یو اے ای میں اسپنرر پر بڑی اہم زمہ داری ہوتی ہے ٹی ٹونٹی میں اسپنرز کے لئے آخری اوور کرنا آسان نہیں ہوتا لیکن میں بھارت کے خلاف میچ مزید پڑھیں
ایشیاکپ 2022: سری لنکا کی بنگلہ دیش کو 2 وکٹوں سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کے ساوتھ ریجن میں احمد نعمان اور ملک مرتضی نے کامیابی حاصل کرلی
کراچی گالف کورس میں سو سے زائد کارپوریٹ گالفرز شریک ہوئے،جنھیں 52 ٹیموں میں تقسیم کیا گیا تھا، ٹیموں نے اسٹوک پلے فارمیٹ پر مقابلہ کیا،، ایونٹ کا پہلا مرحلہ زبردست رہا 18 ہولز پر مشتمل مقابلوں میں احمد نعمان اور ملک مرتضی کی ٹیم 143 نیٹ اسکور کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی ایک مزید پڑھیں
پاکستان فٹبال ایجوکیشن پروگراموں کا سلسلہ بھی بحال ہوگیا
پاکستان فٹبال ایجوکیشن پروگراموں کا سلسلہ بھی بحال ہوگیا، پی ایف ایف کے زیر اہتمام ”سی“ سرٹیفکیٹ کوچنگ کورس رواں ماہ شروع ہوگا، نارملائزیشن کمیٹی کے مطابق کورس میں شرکت کے خواہشمند 15 ستمبر تک درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں، 21 سے 35 سال کے مرد و خواتین داخلے کے اہل ہیں، او لیول یا میٹرک مزید پڑھیں
پاکستان کی باڈی بلڈنگ ٹیم ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بشکک روانہ ہوگئی
پاکستان کی باڈی بلڈنگ ٹیم آئی ایف بی بی ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے کرغستان کے شہر بشکک روانہ ہوگئی ۔16 رکنی دستے میں 10 تن ساز 5 آفیشلز اور ایک اسٹاف ممبر شامل ہے ۔ ایشین چیمپئن شپ 2 سے 5 ستمبر تک بشکک میں شیڈول ہے ۔۔۔۔پاکستانی تن ساز 14 سے مزید پڑھیں