ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹ فروخت

دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 23اکتوبر کو ہونے والے پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹ صرف چند منٹوں میں فروخت ہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے مطابق اضافی اسٹینڈ کے ٹکٹ بھی چند منٹوں بعد ہی فروخت ہوگئے جب کہ آسٹریلیا میں ہونے والے کھیلوں کے سب سے بڑی ایونٹ مزید پڑھیں

شاہین شاہ کا پی سی بی ساتھ نہیں دے رہا، شاہد آفریدی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راﺅنڈر شاہد آفریدی شاہین پی سی بی کے شاہین آفریدی کیساتھ مبینہ ناروا سلوک پر برس پڑے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے دور کے عظیم آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے الزام عائد کیا تھا کہ اگلے ماہ آسٹریلیا میں ہونے والے عالمی مزید پڑھیں

شعیب اختر قومی ٹیم کی سلیکشن پر پھٹ پڑے

لاہور: پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے اعلان کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم سمیت ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایوریج لوگوں کو ایوریج بندے ہی پسند آتے ہیں، ایوریج لوگوں سے غیر مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: میچز کا شیڈول جاری

کراچی: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 20 ستمبر کو کراچی سے ہوگا۔ سیریز میں شرکت کے لیے مہمان اسکواڈ 15 ستمبر کو کراچی پہنچے گا۔ سیریز کے ابتدائی چار میچز 20،22،23 اور 25 ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گےجبکہ 28، 30 ستمبر مزید پڑھیں

ہم کوشش کریں گے کہ عطیات جمع کرکے سیلاب زدگان کی مدد کرسکیں، جوز بٹلر

کراچی :انگلینڈ ٹیم کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لوگ سیلاب کی وجہ سے مشکل وقت میں ہیں، ہم کوشش کریں گے کہ عطیات جمع کرکے سیلاب زدگان کی مدد کرسکیں،سیلاب متاثرین کے لیے یہ بہت کچھ تو نہیں ہوگا، مگر کچھ حصہ ڈال سکیں گے۔ انگلینڈ ٹیم کپتان جوز بٹلر نے مزید پڑھیں

انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد کراچی ائیر  پورٹ پر پہنچ گئی

کراچی:انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کراچی پہنچ گئی۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم دبئی سے امارات ایئر لائن کی پرواز ای کے 600 سے کراچی پہنچی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے انگلش ٹیم کا کراچی ائیر پورٹ پر استقبال کیا۔ پولیس حکام مزید پڑھیں

انگلش ٹیم ٹی 20 سیریز کھیلنے کیلئے 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

انگلینڈ کی ٹیم سات ٹی20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے 17سال بعد پاکستان پہنچ گئی۔ وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر کی قیادت میں انگلینڈ کا اسکواڈ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گیا جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔ مہمان ٹیم کو سخت سیکورٹی میں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے تحت مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان جمعرات کو ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سات ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز، نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی سہ فریقی سیریز اور آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ مزید پڑھیں