حسن علی کو اسکواڈ سے ڈراپ کرنے پر محمد حفیظ سلیکشن کمیٹی پربرس پڑے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے حسن علی کو ایشیا کپ اور دورہ نیدرلینڈز کیلئے ٹیم سے ڈراپ کرنے پر برس پڑے۔ ایک انٹرویو میں محمد حفیظ نے حسن علی کو ڈراپ کرنے پر سلیکشن کمیٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے، محمد حفیظ نے کہا کہ کیریئر کے بعض مزید پڑھیں

شعیب اختر کے گھٹنوں کی سرجری کامیاب،6 گھنٹے تک جاری رہی

سڈنی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے گھٹنوں کی سرجری (Partial knee replacement surgery) کے بعد اسپتال کے بیڈ سے مداحوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے۔ انسٹاگرام پر جاری ویڈیو میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ آپریشن تھیٹر سے باہر آگیا ہوں، 5سے 6گھنٹے کے آپریشن میں مزید پڑھیں

کور ڈرائیو سیکھنے کیلئے نوجوان بابراعظم کی ویڈیوز دیکھیں، ناصر حسین

لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین کا کہنا ہے کہ ورلڈ کرکٹ میں اگر نوجوان کرکٹرز تکنیکی شارٹس سیکھنا چاہتے ہیں تو وہ بابراعظم کی ویڈیوز دیکھیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر کمنٹیٹر ناصر حسین کا کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ بتارہے ہیں کہ جو روٹ، کین مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز: ریسلرز کی بدولت مزید 3 میڈلز پاکستان کے نام

برمنگھم : کامن ویلتھ گیمز 2022 میں گزشتہ روز پاکستان نے ریسلرز کی بدولت مزید 3 میڈلز جیت لیے۔ انعام بٹ اور زمان انور نے سلور میڈلز جبکہ عنایت اللّٰہ نے برانز میڈل جیتا۔ کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ کے مقابلوں میں گزشتہ روز پاکستان کے تین ریسلرز ایکشن میں تھے۔ 65 کلو گرام کیٹیگری میں مزید پڑھیں

دورہ نیدر لینڈ ، بارش کے باعث قومی اسکواڈ کے تربیتی سیشن کا پہلا روز متاثر

لاہور: دورہ نیدر لینڈز کیلئے قومی کرکٹرز کی مشقوں کا آغاز ہو گیا،لاہور میں بارش کے باعث قومی اسکواڈ کے تربیتی سیشن کا پہلا روز متاثرہوا،قومی اسکواڈ نے قذافی اسٹیڈیم کی بجائے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر انڈور ہال میں ٹریننگ کی جبکہ نائب کپتان شاداب خان کی میڈیا ٹاک بھی منسوخ کردی گئی ہے،قومی کرکٹ مزید پڑھیں

شعیب اختر کا 8 گھنٹے طویل آپریشن، سابق کرکٹر نے دعائوں کی اپیل کردی

سڈنی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو گھٹنے کے آپریشن (Partial knee replacement surgery) کے لیے اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ شعیب اختر نے اسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر شیئر کی اور مطلع کیا کہ ان کا 8 گھنٹے طویل آپریشن ہوگا جس مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ریسلرز 2 چاندی کے تمغے جیتنے میں کامیاب رہے

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی ریسلنگ ٹیم نے 2 طلائی تمغے جیتنے کی کوشش کی تاہم مقابلے کے اختتام پر دونوں ریسلرز 2 چاندی کے تمغے جیتنے میں کامیاب رہے۔ 86 کلوگرام پلس ٹائٹل کے لیے پاکستان کے محمد انعام پاک بھارت مقابلے میں ناکام ہوئے جبکہ زمان انور کو کوونٹری ایرینا میں 125 مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا نے پاکستان ہاکی ٹیم کو بدترین شکست دیدی

انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں سات گول سے شکست دیدی. آسٹریلیا کی جانب سے جیریمی اور ٹام نے دو دو جبکہ بلیک ,ناتھن اور جیکب نے ایک ایک گول اسکور مزید پڑھیں

آسٹریلیا سے شکست، پاکستانی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز سے باہر

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کا سفر بھی اختتام پذیر ہوگیا۔ یونیورسٹی آف برمنگھم سینٹر میں کھیلے گئے میچ کے آغاز میں قومی ہاکی کھلاڑیوں نے جارح مزاج کھیل پیش کیا تاہم گول کرنے کے کئی مواقع ضائع کیے۔ کامن ویلتھ گیمز کے اہم میچ میں مزید پڑھیں