پاکستان روایتی حریف بھارت کے خلاف 28 اگست بروز اتوار کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوگا، ایشین کرکٹ کونسل کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ کا افتتاحی میچ 27 اگست کو سری لنکا اور افغانستان کے مابین کھیلا جائے گا ۔ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے شیڈول کا اعلان مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کے پی ایل سیزن 2 کا میلہ 13 اگست سے سجے گا‘ فائنل 26 اگست کو کھیلا جائیگا
مظفرآباد : کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کا شیڈول جاری کر دیا گیا 13 اگست سے مظفرآباد کرکٹ سٹیدیم میں کشمیر پریمیئر لیگ کا میلہ سجے گا 26 اگست کو فائنل ہوگا ٹورنامنٹ میں 25 میچز کھیلے جائیں گے افتتاحی میچ کے پی ایل سیزن 1 کی فاتح ٹیم راولاکوٹ ہاکس اور رواں سال سیزن مزید پڑھیں
انگلینڈ کرکٹ ٹیم17سال بعد پاکستان آنے کیلئے تیار،باضابطہ شیڈول جاری
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 17سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کردیا ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کے ابتدائی چار میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ یہ مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمزانتظامیہ کی غفلت، پاکستانی باکسر ایونٹ میں شرکت سے محروم
برمنگھم کامن ویلتھ گیمز انتظامیہ کی مبینہ غفلت کی وجہ سے پاکستان کے باکسر ذوہیب رشید فلائی ویٹ کیٹیگری ایونٹ میں شرکت سے محروم رہ گئے۔ کامن ویلتھ گیمز میں ذوہیب رشید کو فلائی ویٹ کیٹیگری میں شرکت کرنا تھی، اس کیٹیگری کا پہلا رائونڈ پیر کو ہوا۔ تین روز قبل جب ڈراز نکالے گئے مزید پڑھیں
دوسرا ٹی ٹوئنٹی، ویسٹ اندیز نےبھارت کو 5وکٹوں سے شکست دیدی
سینٹ کٹس: اوبیڈ مک کوئے کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے بھارت کو دوسرے ٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ تفصیلا ت کے مطابق وارنر پارک، باسیٹر، سینٹ کٹس میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈین مزید پڑھیں
رنز کا پہاڑ بنائیں تاکہ ورلڈ کپ میں سلیکشن ہو سکے، انگلینڈ کوچ
لندن: انگلینڈ کے محدود اوورز کے کوچ میتھیو موٹ نے بیٹسمینوں کو کہا ہے کہ وہ ہنڈریڈ ٹورنامنٹ میں رنز کا پہاڑ بنائیں تاکہ ورلڈ کپ میں سلیکشن ہو سکے۔ انگلینڈ کو حال ہی میں تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جنوبی افریقہ نے شکست دی تھی جب تبریز شمسی نے پانچ وکٹیں لے مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز ٹریک سائیکلنگ سکریچ ریس،انگلینڈ کی لورا کینی نے طلائی تمغہ جیت لیا
لندن : انگلینڈ کی سائیکلسٹ اور اولمپک سائیکلنگ چیمپئن لورا کینی نے کامن ویلتھ گیمز میں خواتین کے ٹریک سائیکلنگ سکریچ 10 کلومیٹر ریس مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا۔ ریس میں نیوزی لینڈ کی سائیکلسٹ مائیکلا ڈرمنڈ نے چاندی جبکہ کینیڈین سائیکلسٹ میگی کولزلائسٹر نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔لندن میں لی ویلی ویلو مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کمپٹیشن، پاکستان اپنا تیسرا اور آخری میچ(آج)آسٹریلیا ویمن کے خلاف کھیلے گا
برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز ویمنز ٹی 20 کرکٹ کمپٹیشن میں پاکستان کی خواتین ٹیم اپنا تیسرا اور آخری میچ آسٹریلیا ویمن کے خلاف(کل)بدھ کو ایجبسٹن ، برمنگھم میں کھیلے گی ، دونوں ٹیمیں گروپ اے میں شامل ہیں، پاکستان کی خواتین ٹیم تاحال کامن ویلتھ گیمز ویمنز ٹی 20 کرکٹ کمپٹیشن میں میچ جیتنے میں مزید پڑھیں
موجودہ ٹی20 اسکواڈ میں میری جگہ نہیں بنتی، کامران اکمل
لاہور: طویل عرصے سے ٹیم سے باہر رہنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے اعتراف کیا ہے کہ موجودہ ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں میری جگہ نہیں بنتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ محمد رضوان، بیک اپ سرفراز احمد، اور اعظم خان جیسے اِن مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز، آسٹریلوی ایتھلیٹس سب پر بازی لے گئے
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلوی ایتھلیٹس کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، آسٹریلوی ایتھلیٹس سب پر بازی لے گئے۔ آسٹریلوی ایتھلیٹس اب تک مختلف ایونٹ میں مجموعی طور پر 71 میڈلز جیت کر سب سے آگے ہیں، آسٹریلیا نے31 سونے، 20 چاندی اور 20 کانسی کے تمغے حاصل کئے ہیں۔ کامن مزید پڑھیں