کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو ہرا دیا

 برمنگھم: انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے مابین کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی۔ کامن ویلتھ گیمز کا آغاز 28جولائی سے انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ہوچکا ہیجس میں کانٹے دار مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز، مینز ٹیبل ٹینس، پاکستان کے فہد خواجہ نے رائونڈ آف 32میں جگہ بنالی

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022کے  مینز ٹیبل ٹینس  مقابلوں میں پاکستان کے  فہد خواجہ نے آخری گروپ میچ بھی جیت لیا۔ آخری گروپ میچ میں فہد خواجہ نے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو کے ڈیرن ڈوگلاس کو شکست دی۔رپورٹس کے مطابق فہد خواجہ نے گروپ 15کے تینوں میچز جیت کر رانڈ آف 32میں جگہ بنالی۔ مزید پڑھیں

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دے دی

بنکاک: پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر اسرار عثمانی کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بنکاک میں کھیلے گئے مڈل ویٹ کٹیگری میں شہیرآفریدی نے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا اور بھارتی سورما کو عبرت ناک شکست سے دوچار کیا۔ بھارتی باکسر اسرار عثمانی نے پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کو چیلنج کیا مزید پڑھیں

نیدر لینڈ اور ٹی20 ایشیاکپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ نیدر لینڈ اور ٹی20 ایشیاکپ کیلئے قومی اسکواڈز کااعلان کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل نیدر لینڈز کے خلاف تین میچز کے لیے 16 جبکہ اے سی سی ٹی20 ایشیاکپ کے لیے 15 کھلاڑیوں کو اسکواڈ کا حصہ مزید پڑھیں

پی سی بی کا   کھلاڑیوں کو  یو اے ای لیگ اور بگ بیش کیلئے این او سی جاری کرنے سے انکار 

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے مصروف انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک سیزن کی وجہ سے اپنے کھلاڑیوں کو آسٹریلیا میں بگ بیش اور دبئی میں آئی ایل ٹی ٹونٹی کیلئے این او سی جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔  سینٹرل کنٹریکٹ کے علاوہ جن کھلاڑیوں کا سینٹرل کنٹریکٹ نہیں ہے وہ بھی دونوں ٹورنامنٹ میں مزید پڑھیں

حسن علی کو ایشیا کپ 2022 اور نیدرلینڈز ٹورز میں آرام دیا گیا ہے،چیف سلیکٹر کی وضاحت

 لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے   فاسٹ بائولر حسن علی ایشیا کپ 2022 میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔  فاسٹ بالر حسن علی کو ایشیا کپ 2022 سے آئوٹ اور فاسٹ بالر نسیم شاہ کو اِن کیا گیا ہے۔  حسن علی کو ایشیا کپ 2022 سے باہر کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں

ایشیاکپ22، سوشل میڈیا پرپاک بھارت ٹاکرے سے قبل میمز کا آغاز ہو گیا

لاہور: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)کی جانب سے ایشیا کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، اس ٹورنامنٹ میں فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان دو میچز ہوں گے۔  ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ 2022 کے جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق کرکٹ کی دنیا کی دو مزید پڑھیں

جنوبی امریکہ کے ممالک فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے کمر بستہ

زیورخ:جنوبی امریکہ کے ممالک یوراگوئے، چلی، ارجنٹائن اور پیرا گوئے نے فیفا ورلڈ کپ 2030 کی مشترکہ میزبانی حاصل کرنے کا تہیہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چار جنوبی امریکی ممالک آج 2030 ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے ایک بے مثال مشترکہ بولی کا آغاز کریں گے اس امید کے ساتھ کہ عالمی مزید پڑھیں

نیدر لینڈ اور ٹی20 ایشیاکپ کیلئے قومی ٹیم  کااعلان کردیا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ نیدر لینڈ اور ٹی20 ایشیاکپ کیلئے قومی اسکواڈز کااعلان کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل نیدر لینڈز کے خلاف تین میچز کے لیے 16 جبکہ اے سی سی ٹی20 ایشیاکپ کے لیے 15 کھلاڑیوں کو اسکواڈ کا حصہ مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا 28 اگست کو ہوگا

دبئی: اے سی سی (ایشین کرکٹ کونسل) کی جانب سے ایشیاکپ 2022ء کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کے مطابق پاکستان اور بھارت کی ٹیمیوں کے درمیان 28 اگست بروز اتوار دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹاکرا ہوگا۔ کونسل کے صدر جے شاہ نے تصدیق کی ہے کہ میگاایونٹ کا افتتاحی میچ 27 اگست مزید پڑھیں