لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے قائم مقام سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ نوتعینات سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین کی پی ایچ ایف ہیڈ کواٹرز آمد پر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن و کوآرڈینیشن پاکستان ہاکی فیڈریشن میجر ر جاوید ارشد منج، لیفٹیننٹ کرنل ر آصف ناز مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان کا دورہ بہت مثبت اور خوشگوار رہا، ڈیمئن ہوف
ایڈیلیڈ کے چیف کیوریٹر ڈیمئن ہوف نے اپنے دورہ پاکستان کومثبت اور خوشگوار قرار دیا ہے۔ وہ 12 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد 28 جولائی بروز جمعرات کو واپس آسٹریلیا روانہ ہوجائیں گے۔ ڈیمئن ہوف 15 جولائی کو پاکستان پہنچے تھے۔ اس دوران انہوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہور، نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر، پنڈی کرکٹ مزید پڑھیں
صدر پی ایچ ایف نےحیدر حسین کو بطور قائم مقام سیکریٹری پی ایچ ایف تعینات کردیا۔
صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر محمد خالد سجاد کھوکھر نے سید حیدر حسین انٹرنیشنل کو قائم مقام سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ذمہ داریاں سونپ دیں، سابق سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپین محمد آصف باجوہ کے 6 جولائی 2022 کو اپنے عہدہ سے مستعفی ہونے کے بعد صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2022 امارات میں کھیلا جائے گا، ایشین کرکٹ کونسل کا اعلان
دبئی: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ 2022 کی منتقلی کا اعلان کر دیا ہے۔اے سی سی کی جانب سے باضابطہ اعلان کے بعد ایشیا کپ سری لنکا کے بجائے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق سری لنکا نے ملک میں جاری معاشی و سیاسی بحران کے پیش مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت بابر کی کارکردگی پر منحصر ہے، رِکی پونٹنگ
سڈنی: آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جیت کا انحصار کپتان بابر اعظم کی ٹورنامنٹ میں کارکردگی پر ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے ڈیجیٹل پروگرام میں بات کرتے ہوئے رکی پونٹنگ نے کہا کہ اگر بابراعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں اچھا کھیل مزید پڑھیں
آئی سی سی سالانہ اجلاس، 3 ممالک کو رکنیت کا درجہ دیدیا گیا
برمنگھم: آئی سی سی نے برمنگھم میں جاری آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس کے دوران تین نئے ممالک کو رکنیت کا درجہ دے دیا۔ آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس میں ایشیا سے کمبوڈیا اور ازبکستان، اور افریقہ سے کوٹ ڈی آئیور، سبھی کو ایسوسی ایٹ رکنیت کا درجہ دیا گیا۔ ان تینوں ممالک مزید پڑھیں
دوسراگال ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلیے 419 رنزاور سری لنکا کو 9وکٹیں درکار
گال: پاکستان اور سری لنکا کے مابین گال میں جاری دوسرا ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جہاں پاکستان کو ٹیسٹ اور سیریز جیتنے کیلئے419رنز جبکہ میزبان کو میچ اور سیریز بچانے کیلئے9وکٹیں درکار ہیں۔ 508رنز ہدف کے تعاقب میں چوتھے دن کھیل کے اختتام پرپاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر مزید پڑھیں
کپتان بابراعظم، شاہین آفریدی اور عبداللہ شفیق نے اپنے کیرئیر کی بہترین ٹیسٹ رینکنگ حاصل کرلی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، ٹیسٹ اوپنر عبداللہ شفیق اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین درجہ بندی میں اپنے کیرئیر کی بہترین پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ کی نئی عالمی رینکنگ میں کپتان بابراعظم ایک درجہ ترقی پاکر تیسرے بیٹر بن گئے مزید پڑھیں
پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 23-2022 کا شیڈول جاری کردیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کا کیلنڈر جاری کردیا۔ پی سی بی کے مطابق ڈمیسٹک کرکٹ سیزن کا آغاز 33 میچز پر مشتمل نیشنل ٹی20 کپ سے ہوگا، جو راولپنڈی اور ملتان میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ 30 اگست سے 19 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اس طرز کی مزید پڑھیں
فواد عالم نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے
گال: قومی کرکٹر فواد عالم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی فواد عالم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 1 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں جبکہ یہ کارنامہ انہوں نے سری لنکا کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں انجام دیا ہے۔ اس میچ میں انہوں مزید پڑھیں