ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے

اوریگن: امریکا میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے، کوالیفائینگ مرحلے میں اتھلیٹ گروپ بی میں چوتھے نمبر ہر رہے۔ اوریگن میں جاری اتھلیٹکس کے اس عالمی میلے میں ارشد ندیم نے مجموعی طور پر ایونٹ میں نویں پوزیشن حاصل کی، پہلی تھرو 76.15اور دوسری تھرو 74.38میٹر مزید پڑھیں

ایشیا کپ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے سپرد

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی)کے صدر سارو گنگولی نے کہاہے کہ سری لنکا میں شیڈول ایشیاکپ کو متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا میں موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال کے باعث ایشیاکپ کو یو اے ای منتقل کردیا گیا ہے، سری لنکن کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

معاشی بحران: ایشیا کپ کی میزبانی کرنے سے سری لنکا کی معذرت

سری لنکانے ایشیا کپ کی میزبانی سے معذرت کرتے ہوئے ایشین کرکٹ کونسل سے کہا ہے کہ سیاسی ومعاشی بحران کی وجہ سے ایونٹ کرانا ممکن نہیں ہے، اس وجہ سے ایشیا کپ کی میزبانی نہیں کرسکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی میڈیا نےایشیا کپ کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ ایشیا کپ مزید پڑھیں

سری لنکا نے ایشیاء کپ کی میزبانی سے معذرت کر لی

کولمبو: سری لنکا نے ایشیاء کپ کی میزبانی سے معذرت کر لی، اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کو بتادیا  کہ ایشیاء کپ کی میزبانی نہیں کر سکتے۔ اطلاعات کےمطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کی میزبانی سےمعذرت کرتےہوئے اپنے فیصلے سے ایشین کرکٹ کونسل کو مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ:پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے عبداللہ شفیق اور کپتان بابر اعظم کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر گال اسٹیڈیم میں سب سے بڑے ہدف کے حصول کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ گال میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن پاکستان نے 222 مزید پڑھیں

پاکستان کی سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست، عبداللہ شفیق کا نیا عالمی ریکارڈ

قومی ٹیم کے بلے باز عبداللہ شفیق نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرانے کے ساتھ ساتھ نیا عالمی ریکارڈ بھی بنا دیا۔ گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز مزید پڑھیں

پاکستان کی سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست، عبداللہ شفیق کا نیا عالمی ریکارڈ

قومی ٹیم کے بلے باز عبداللہ شفیق نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرانے کے ساتھ ساتھ نیا عالمی ریکارڈ بھی بنا دیا۔ گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز مزید پڑھیں

چین نے 2023ءمیں ایشین فٹ بال کپ کی میزبانی سے انکار کردیا

بیجنگ: چین نے کووڈ زیرو پالیسی کی وجہ سے اگلے سال 2023 کے ایشین فٹ بال کپ کی میزبانی سے انکار کر دیاہے،بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق چینی حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں کووڈ زیرو پالیسی کا نفاذ ہے اور ہمارا ہدف ملک کو کووڈفری بنانا ہے، جس کی وجہ سے فی مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کا 103 رکنی دستہ شرکت کرے گا

لاہور: کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان کا 103 رکنی دستہ شرکت کرے گا۔تفصیلات کے مطابق صدر جنرل ریٹائرڈعارف حسن کی زیر صدارت پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے)کا سولہواں اجلاس ہوا۔پی او اے نے برمنگھم کامن ویلتھ گیمزاور ترکی میں ہونے والے اسلامک سولیڈیرٹی گیمز کے لیے ایتھلیٹس اور آفیشلز کا اعلان کردیا۔ مزید پڑھیں