دبئی: زمبابوے اور نیدرلینڈز نے رواں سال آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔زمبابوے نے جمعے کے روز ورلڈکپ کوالیفائر کے پہلے سیمی فائنل میں پاپوانیوگنیکو 27 رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنی جگہ پکی کی۔ دوسری جانب ورلڈکپ کوالیفائر کے دوسرےسیمی فائنل مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قومی ریسلنگ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کیلئے تیار
لاہور: قومی ریسلنگ ٹیم کے پہلوان انعام بٹ کا کامن ویلتھ گیمز 2022 سے متعلق کہنا ہے کہ اسی عزمکے ساتھ جا رہے ہیں کہ برمنگھم میں سبز ہلالی پرچم بلند کرنا ہے۔پاکستان ریسلنگ ٹیم کا کامن ویلتھ گیمز کیتیاری کے لیے کیمپ جاری ہے۔پہلوان انعام بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کامن مزید پڑھیں
مسلسل جدوجہد اور فٹبال برادری کی معاونت سے ایک سیاہ دور بالآخر ختم ہوا، ہارون ملک
لاہور :فیفا کی نامزد پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے کہا ہے کہ مسلسل جدوجہد اور فٹبال برادری کی معاونت سے ایک سیاہ دور بالآخر ختم ہوا،اس مشکل سفر میں میڈیا نے بھی بھرپور ساتھ دیا۔ لاہور میں دیگر اراکین سعود ہاشمی، بیرسٹر حارث عظمت اور شاہد نیاز کھوکھر کے ہمراہ مزید پڑھیں
پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا
گال: پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ (آج)ہفتہ سے گال انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہوگا،قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ سری لنکا پر ہے جہاں وہ آئی لینڈرز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ 16 مزید پڑھیں
یہ وقت بھی گزر جائے گا، بابر اعظم کی کوہلی کی حوصلہ افزائی
کولمبو: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آؤٹ آف فارم ویرات کوہلی کا حوصلہ بڑھانے کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔ بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر اپنی ویرات کوہلی کے ہمراہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں لی گئی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مضبوط رہیں، یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ واضح مزید پڑھیں
سندھ گرین نے فرسٹ پیپلز کپ بین الصوبائی باکسنگ چیمپیئن شپ جیت لی۔
کراچی ۙ؛ فرسٹ پیپلز کپ بین الصوبائی باکسنگ چیمپیئن شپ کے 4روزہ مقابلوں میں پنجاب‘ بلوچستان‘کے پی کے‘ اسلام آباد‘ آزاد جموں کشمیر‘ گلگت و بلتستان اور میزبان سندھ کے دو ٹیموں سندھ گرین‘ سندھ میرون کے96 مرد و خواتین یوتھ باکسرز نے حصہ لیا‘ ۔ مردوں میں سندھ گرین نے5گولڈ‘2سلور لے کر پہلی‘ پنجاب مزید پڑھیں
پاکستان کو کبڈی ورلڈ کپ 2024ءکی میزبانی مل گئی
لاہور: پاکستان طویل محنت اور جدوجہد کے بعد 2024ءمیں ہونے والے کبڈی ورلڈکپ کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ پاکستان انڈیا کرتارپور کوریڈور بیسٹ آف سیریز اور پہلی کبڈی لیگ کرانے کی بھی نوید سنادی گئی ہے، ان فیصلوں کا اعلان لاہور میں پاکستان کبڈی فیڈریشن اور نجی ادارے کے درمیان ہونے والے معاہدہ مزید پڑھیں
سری لنکا میں کشیدگی سے پریشانی نہیں، بابراعظم
کولمبو: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور کشیدہ حالات سے پریشانی نہیں ہے، پریس کانفرنس سے خطاب میں کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے کشیدہ حالات سے پریشانی نہیں ہے۔ یہاں آنے سے قبل ایسا کچھ ہمارے مزید پڑھیں
پی سی بی نے ایشیا کپ سری لنکا ہی میں کرانے کی حمایت کر دی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ سری لنکا میں ہی کرانے کی حمایت کر دی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سری لنکا کرکٹ اور ایشین کرکٹ کونسل سے رابطہ کیا گیا جس میں پی سی بی نے پیغام دیا کہ ایشیا کپ شیڈول کے مطابق سری لنکا میں کرانے کی مزید پڑھیں
برطانوی ٹیم کا دورہ، انگلش بورڈ کا جائزہ وفد اتوار کو پاکستان پہنچے گا
لندن : انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے انگلش کرکٹ بورڈ(ای سی بی) کا جائزہ وفد (کل)اتوارکو پاکستان پہنچے گا۔ذرائع کے مطابق چار رکنی وفد میں پلیئرز ایسوسی ایشن، سکیورٹی اور کرکٹ آپریشنز کے ممبران شامل ہوں گے جو کراچی،لاہور، ملتان اور اسلام آباد کے دورے کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اورانگلینڈ مزید پڑھیں