بین الصوبائی یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ میں سندھ،پنجاب اور بلوچستان کے باکسرز چھائے رہے۔

  کراچی : اولمپئن ملنگ بلوچ نے کہا ہے کہ نئے ٹیلنٹ کو دیکھ کر میں بے حد متاثر ہوا ہوں۔ پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔ اصل مسئلہ ان کو تلاش کرنا اور ان کی مخفی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔ اس کے لئے حکومت کے ساتھ ساتھ نجی اداروں کو بھی مزید پڑھیں

بسمہ معروف کامن ویلتھ گیمز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے پرعزم

اسلام آباد : آئرلینڈ میں شیڈول سہ فریقی سیریز اور برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کے لئے اسلام آباد میں منعقدہ قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 9 جولائی بروز ہفتہ کو اختتام پذیر ہوگیا۔قومی خواتین اسکواڈ اب 11 اور12 جولائی کی درمیانی شب بیلفاسٹ روانہ ہوجائے گا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم اور ہاؤس آف ناردرن مزید پڑھیں

سابق چیف سلیکٹراقبال قاسم کے چھوٹے بھائی محمد حنیف قاسم کا انتقال ہوگیا ہے

کراچی : سابق چیف سلیکٹر اور نیشنل بینک اسپورٹس کے سابق سربراہ اقبال قاسم کے چھوٹے بھائی محمد حنیف قاسم جوکہ عارض قلب میں مبتلا تھے اور چند دن پہلےبائی پاس سرجری ہوئی تھی آج 65سال کی عمر میں رضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے انکی نماز جنازہ آج 11 جولائی بعد نماز ظہر مزید پڑھیں

سری لنکا میں پاکستانی ٹیم ہوٹل تک محدود، باہر جانے کی اجازت نہیں

کولمبو: سری لنکا میں سیاسی عدم استحکام اور امن و امان کی خراب صورت حال کے باعث پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ہوٹل تک محدود کر دیا گیا، ساتھ موجود شاپنگ مال کے فوڈ کورٹ میں بھی جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کولمبو میں احتجاجی مظاہروں کے سبب مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ: شعیب اختر کی شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر کی فریضہ حج کے دوران شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ انسٹاگرام ویڈیو میں زور دار کنکریاں مارتے ہوئے فاسٹ کہتے نظر آرہے ہیں کے ’’اس کو چھوڑنا نہیں‘‘۔ سوشل میڈیا پر شیئر ویڈیو میں احرام میں موجود سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر زور دار مزید پڑھیں

نانگا پربت پر پھنسنے والے کوہ پیما شہروز کاشف لاہور پہنچ گئے

لاہور : نانگا پربت سے ریسکیو کیے جانے والے کوہ پیما شہروز کاشف لاہور پہنچ گئے۔کوہ پیما شہروز کاشف اپنے اہلخانہ کے ہمراہ اسکرود سے لاہور پہنچے جہاں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر عزیز و اقارب نے شہروز کاشف کا استقبال کیا۔ شہروز کاشف نانگا پربت کی چوٹی سر کرکے واپس آئے ہیں جب مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے تیسرا ٹی ٹوئٹی بھی جیت لیا، بنگلا دیش کو سیریز میں شکست

جمیکا: ویسٹ انڈیز نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں بھی کپتان نیکلولس پورن کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت مہمان ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث مزید پڑھیں

بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان انگلینڈ کو شکست دیدی

لندن: انگلینڈ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے ہردیک پانڈے کی شاندار کارکردگی کی بدولت میزبان انگلینڈ کو شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ بھارت کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کے پی ایل کھیلنے کی اجازت ملنی چاہیے، شاہد آفریدی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد ا?فریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو تمام نہیں تو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے چند میچز کھیلنے کی اجازت دے دینی چاہیے۔  کشمیر پریمیئر لیگ نے سیزن 2 کے لیے شاہد آفریدی کو لیگ مزید پڑھیں