انوار الحق ابدالی ٹی ٹوئنٹی،ینگ پاک فلیگ کی کامیابی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نہال صدیقی اسپورٹس فاؤنڈیشن اینڈ ینگ پاک فلیگ کلب زون 4 کے زیر اہتمام انوار الحق ابدالی عرف انور بہاری ٹی 20 کر کٹ لیگ میں مزید 2 میچوں کے فیصلے ہوگئے،پا ک مجاہد گراؤنڈ پر ینگ پاک فلیگ نے نیو نیسٹ جم خانہ کو 9 رنز سے شکست دیدی، ینگ پا ک فلیگ مزید پڑھیں

ـ19ویں ویسٹ بری نیشنل سینئرز اینڈ جونیئر ٹینس چمپئن شپ کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)19 ویسٹ بری نیشنل سینئرز اینڈ جونیئر ٹینس چمپئن شپ کا شاندار آغاز ماڈرن کلب کے ہارڈ کورٹس میں ہوا،رشید ملک پاکستان کے ڈیوس کپ ٹیم کے کپتان اور اسد زمان ٹاپ سیڈ انڈر 16,18 سنگلز بھی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کراچی پہنچ گئے ، مینز سنگل پہلا راؤنڈ،آصف چانڈیو نے محمد سفی مزید پڑھیں

ایشین باکسنگ چمپئن کا اعزاز حاصل کرنا مشکل ، مگرنا ممکن نہیں،علی اکبر شاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اولمپک باکسنگ جج و سابق جیوری ممبر ایشیا علی اکبر شاہ قادری نے کہا ہے کہ اولمپک باکسنگ میں پاکستان کے تین باکسروں مہراللہ لاسی،اصغر علی شاہ اور شوکت علی نے 2005میں ایشین چمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔57کلوگرام میں مہراللہ کے ویٹ میں ایشیا کے دس ممالک،64کلوگرام میں اصغر علی شاہ مزید پڑھیں

انگلش کھلاڑی پاکستان آنے کے منتظر ہیں،ڈیرن گف

لاہور(جسارت نیوز)انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اور یارکشائر کائونٹی کے مینیجنگ ڈائریکٹر ڈیرن گف نے کہا ہے کہ یہ پاکستان کرکٹ کے لیے ایک بہت اچھا وقت ہے اور انگلینڈ کے کھلاڑی پاکستان آنے کے منتظر ہیں۔لاہور قلندرز کی دعوت پر پاکستان آنے والے ڈیرن گف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

قومی تائیکوانڈو اسکواڈ تربیتی کیمپ میں شرکت کیلیے ایران روانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایران میں منعقدہ انٹرنیشنل خیروگی تائیکوانڈو کے تربیتی کیمپ میں شرکت کیلیے پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کیجانب سے کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل 10 رکنی دستہ ایران روانہ ہوگیا ۔6 جون تک منعقد ہونے والے 3 ہفتے کے کیمپ کا مقصد 7ویں ایشین پومسے، 25ویں ایشین کھیروگی گیمز اور چنچیون کوریا اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو مزید پڑھیں

سی سی اے انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن انڈر 19 ٹورنامنٹ کے لیے بلوچستان، سینٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا، ناردرن، سندھ اور سدرن پنجاب کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے 93 اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ پچاس اوورز پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 21 مئی سے 4 جون تک جاری رہے گا۔ٹورنامنٹ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈز مزید پڑھیں

جونیئر ہاکی کھلاڑیوں کے انتخاب کیلیے ٹرائلز کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بلوچستان بھر کے کھلاڑیوں کے نئے ٹیلنٹ پر مبنی ٹرائلز جو کہ 22 مئی کو لالا موسی ہاکی اسٹیڈیم کوئٹہ میں ہونے تھے۔ مزکورہ ٹرائلز کو عارضی طور ملتوی کردیا ہے۔بعد ازاں نئی تاریخ کا اعلان کردیا جائے گا۔ جبکہ باقی صوبوں مزید پڑھیں

انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چمپئن شپ کا آغاز ، حنیف خان الیون کی فتح

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پی ایچ ایف کی ہدایت پر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت شہر کے تمام ڈسٹرکٹ میں چیف آف آرمی اسٹاف انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چمپئن شپ کا آغاز ہوگیا۔ اس سلسلے میں کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس ڈسٹرکٹ ایسٹ میں منعقدہ چمپئن شپ کا افتتاح کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین گلفراز احمد مزید پڑھیں

کے ایچ اے کیساتھ ملکر میدان آباد کرینگے ، ڈی جی کے ڈی اے

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوآرڈینیٹر و کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری حیدر حسین نے ڈائریکٹر جنرل کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد علی شاہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ممبر فنانس کے ڈی اے شجاعت حسین، سندھ آفیسرز ایسوسی ایشن کے جوائنٹ انچارج نوید انور صدیقی، ڈائریکٹر اسپورٹس کے مزید پڑھیں

ایشیاہاکی کپ،پریکٹس میچ میں پاکستان ٹیم کو شکست

جکارتہ: پاکستان اور کوریا کے درمیان ایشیاہاکی کپ سے قبل پریکٹس میچ کھیلا جارہاہے، چھوٹی تصویر میں قومی ٹیم کا گروپ فوٹو جکارتہ (نما ئندہ خصوصی) پاکستان ہاکی ٹیم ایشیاء ہاکی کپ میں شرکت کیلیے جکارتہ میں موجود ہے ۔ ایونٹ شروع ہونے سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم نے کورین ہاکی ٹیم کے ساتھ پریکٹس مزید پڑھیں