میونخ: جرمن باکسنگ چیمپئین کے دوران ترک باکسر موسی یامک رنگ میں ہارٹ اٹیک کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ میں 38 سالہ ترک باکسر موسی یامک رنگ میں یوگنڈا کے حمزہ وینڈیرا سے باکسنگ کررہے تھے کہ میچ کے دوران مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان ہاکی ٹیم ہیرو ایشیا ہاکی کپ 2022 میں شرکت کیلئے جکارتہ روانہ
لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم ہیرو ایشیا ہاکی کپ 2022میں شرکت کیلئے جکارتہ،انڈونیشیا روانہ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور سے روانہ ہوئی،ایشیا ہاکی کپ کا آغاز 23مئی سے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ہوگا،پاکستان اپنا پہلا میچ 23مئی کو روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلے گا ,انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے گزشتہ سال اچانک دورہ ختم کرنے پر پی سی بی کو معاوضہ ادا کردیا
لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو گزشتہ سال ستمبر 2021میں اچانک دورہ ختم کرنے پر معاوضہ ادا کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ نے غلطی کا ازالہ کرتے ہوئے دورہ پاکستان ختم کرنے پر پی سی بی کو زرتلافی ادا کر دیا، گوکہ اصل رقم ظاہر نہیں کی گئی مگر مزید پڑھیں
لارڈز کے بعد سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں اذان کی آواز گونج اٹھی
سڈنی: لارڈز کے تاریخی اسٹیڈیم کے بعد آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں بھی اذان کی آواز گونج اٹھی۔ سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں سابق کپتان یونس کے بھائی کامل خان نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا جو کہ ایک انٹرپرینور ہیں اور ایک کرکٹ اکیڈمی بھی چلاتے ہیں۔ سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں عید ملن مزید پڑھیں
سری لنکا ویمنز ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے لنکن ٹیم پاکستان پہنچ گئی،سیریز کا آغاز 24 مئی سے کراچی میں ہوگا
کراچی:پاکستان اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کا آغاز 24 مئی سے ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں ہوگا۔ سیریز میں شامل تین میچز 24، 26 اور 28 مئی کو کھیلے جائیں گے۔سیریز سے قبل دونوں ٹیموں کی خواتین کرکٹرز 21 مئی سے تین روزہ کیمپ کے دوران نیٹ مزید پڑھیں
مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر فیصل ملک پہلے برطانوی ایشین چیمپئن بننے کیلئے پرعزم
@2021 – All Right Reserved. Designed
مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر فیصل ملک پہلے برطانوی ایشین چیمپئن بننے کیلئے پرعزم
مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر فیصل ملک کا مقصد دنیا کا پہلا برطانوی ایشین ایم ایم اے ورلڈ چیمپئن بن کر تاریخ رقم کرنا ہے جبکہ وہکولچسٹر کے چارٹر ہال میں 28 مئی کو ‘کیج واریئرز‘ مقابلے میں اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں۔ یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس نے کئی سابق لیجنڈز دنیا میں مزید پڑھیں
ـ2روزہ ٹرائلز ‘لاہور قلندرز کا 10نواجوانوں کا انتخاب
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کی فاتح لاہور قلندرز نے دس نوجوان کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا جنہیں ایک سال کا اسکالرشپ بھی دیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس ایل کی معروف ٹیم لاہور قلندرز کی جانب سے منتخب کردہ نوجوانوں کے ناموں کا اعلان کپتان شاہین آفریدی خود لاہور آکر کریں مزید پڑھیں
سہ ملکی ٹی20سیریز ،پاکستان نے دعوت قبول کرلی
لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے نیوزی کی جانب سے سہ فریقی ٹی20 سیریز میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔پی سی بی کے ایک عہدیدار نے تصدیق کی کہ پاکستان نے سہ فریقی سیریز میں شرکت پر رضامندی ظاہر کی ہے کیونکہ اس سے کھلاڑیوں کو ٹی20ورلڈ کپ کے لیے بہتر تیاری کا موقع مزید پڑھیں
کشمیر پریمئر لیگ ، دوسرا سیزن زیادہ کامیاب ہوگا ، راشد لطیف
مظفرآباد(جسارت نیوز)ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کشمیر پریمئر لیگ راشد لطیف کے پی ایل کے دوسرے سیزن کی تیاریوں کا جائزہ لینے مظفرآباد پہنچ گئے، مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کے پی ایل کا دوسرا ایڈیشن پہلے کے مقابلے میں زیادہ کامیاب ہوگا جسے مزید پڑھیں