چیمپئنزٹرافی کی تیاری، قذافی اور پنڈی اسٹیڈیم کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کے بعد قذافی اور راولپنڈی اسٹیڈیمز کو بھی اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا، اپ گریڈیشن کا فیصلہ 2025کی چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کومدنظررکھ کرکیا گیا ہے۔پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجا نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے پیش نظر کراچی، لاہوراور راولپنڈی مزید پڑھیں

شان مسعود کی پرفارمنس پر نظر رکھے ہوئے ہیں، محمد یوسف

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ سلیکٹرز شان مسعود کی کائونٹی چمپئن شپ میں شاندار پرفارمنس پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔شان مسعود ڈربی شائر کے ساتھ شاندار سیزن سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور صرف 7 اننگز میں 118کی اوسط سے 826رنز بنا کر سب سے زیادہ مزید پڑھیں

پی سی بی اور کرکٹ ایسوسی ایشنز کا2 روزہ اجلاس آج شروع ہوگا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ اور چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے چیف ایگزیکٹوزکا دو روزہ اجلاس آج سے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں انڈر 19 اور سینئر سطح پر ڈویژنل کرکٹ ٹورنامنٹس کے انعقاد سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اس حوالے سے مجوزہ رپورٹ پر مشاورت کی جائے گی۔ یہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کی چھٹی کا امکان ظاہر

لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا مشہود نے چند روز میں رمیز راجا کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ظاہر کردیا ۔ لاہورمیں میڈیا کے وفد سے گفتگو میں مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا مشہود نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہونے کے بعد مزید پڑھیں

 عمران نذیر نے اپنی زندگی کے تلخ واقعے سے پردہ اٹھا دیا

لاہور: قومی ٹیم کے سابق اوپنر عمران نذیر نے اپنی زندگی کے تلخ واقعے سے پردہ اٹھا دیا۔ 40 سالہ سابق جارح مزاج اوپنر بلے باز عمران نذیر نے ساتھی کرکٹر وہاب ریاض کے ساتھ نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں شرکت کی اور بتایا کہ کس طرح وہ بستر مرگ پر آگئے تھے۔ مزید پڑھیں

آزادی کپ ٹین پن بولنگ ٹورنامنٹ 8اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان ٹین پن بولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام آزادی کپ ٹین پن بولنگ ٹورنامنٹ 8اگست سے لیژر سٹی بولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہوگا۔گزشتہ روز پاکستان ٹین پن بولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے مزید پڑھیں

یارکشائر کے وفدکی لاہور کے تاریخی مقامات کی سیر

لاہور(نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور یارکشائر کائونٹی کرکٹ کلب کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی)ڈیرن گف لاہورپہنچ گئے۔ڈیرن گف، بولنگ کوچ کبیرعلی پاتھ وے، منیجراظہر اللہ اور دیگر نے والڈ سٹی میں مسجد وزیرخان، دلی گیٹ، سبیل گلی، گلی سورجن سمیت لاہور کے تاریخی شاہی قلعے میں مغلیہ دور کے شاہکار شیش مزید پڑھیں

کشمیرپریمئر لیگ میں کوہلی کو شرکت کی پیشکش

مظفر آباد(جسارت نیوز) کشمیر پریمئیر لیگ کے صدر عارف ملک نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو ایونٹ میں شامل کرنے کی پیشکش کردی۔کشمیر پریمئیر لیگ کے صدر عارف ملک نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ لیگ میں شمولیت کے حوالے سے ویرات کوہلی کو باقاعدہ طور پر دعوت نامہ بھیج مزید پڑھیں