قومی ہاکی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کیلیے اسکواڈ کا اعلان

لاہور (سید وزیر علی قادری)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام 4 جون سے لوزانے سوئزرلینڈ میں شروع ہونے والے فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے ٹرائلز منعقد کئے گئے. بعد ازاں کارکردگی کی بنیاد پر سیلیکشن کمیٹی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر کی منظوری کے بعد 10 رکنی اسکواڈ مزید پڑھیں

جوکووچ نے چھٹی مرتبہ اٹالین اوپن ٹورنامنٹ جیت لیا

روم(جسارت نیوز)سربیا کے بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس اسٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ نے چھٹی مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں یونانی ٹینس اسٹار اسٹیفانوس سیٹسیپاس کو شکست دے کر نہ صرف ٹائٹل اپنے نام کیا بلکہ اے ٹی پی ٹور مقابلوں میں 1001ویں مزید پڑھیں

عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایوریسٹ سر کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستانی مشہور کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایوریسٹ جبکہ پاکستان ہی کے 20سالہ کوہ پیما کاشف شہروز نے 8 ہزار سے اونچی چوٹی لوٹسے سر کر لی۔شہروز کاشف اس سے قبل براڈ پیک، مانٹ ایوریسٹ، کے ٹو، مناسلو اور کنچن جونگا بھی سر کر چکے ہیں جبکہ38سالہ کوہ مزید پڑھیں

ـ20سال بعد کراچی کے تمام ڈسٹرکٹ اور کلبز کے ایچ اے کے ساتھ متحد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چیف آف آرمی اسٹاف انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چمپئن شپ کے ایک اعلی سطح اجلاس کے ایچ اے کے چیئرمین گلفراز احمد خان کی زیر صدارت ہوا، کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے اجلاس کی خاص بات 20 سال بعد کراچی کے ساتوں ڈسٹرکٹ اور کلبز کے عہدیداروں کا کراچی مزید پڑھیں

کراچی میں میچ کے دوران گرمی سے کرکٹر جان کی بازی ہار گیا

کراچی :  کراچی میں میچ کے دوران گرمی سے کرکٹر جان کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق سخت گرمی میں کرکٹ میچ کے دوران فاسٹ بولر مبینہ طور پر ہیٹ اسٹروک کے باعث جاں بحق ہوگیا ہے، کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع انو بھائی پارک گراؤنڈ میں گزشتہ شب ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل مزید پڑھیں

کاشف شہروز نے 8 ہزار سے اونچی ایک اور چوٹی سر کر لی

اسلام آباد:پاکستان کے 20 سالہ کوہ پیما کاشف شہروز نے 8 ہزار سے اونچی ایک اور چوٹی سر کر لی۔شہروز کاشف نے 8516 میٹر اونچی چوٹی لوٹسے کو سر کر لیا جس کی تصدیق ان کی ٹیم نے بھی کر دی ہے۔بیس سالہ کوہ پیما نے آٹھ ہزار میٹر سے بلند چھٹی چوٹی سر کی مزید پڑھیں

عبدالجوشی نے مائونٹ ایورسٹ پر قومی پرچم لہرا دیا

اسلام آباد:پاکستانی کوہ پیمائوں کے حلقوں میں پاتھ فائنڈرز کے نام سے مشہور کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایوریسٹ کو سر کرلیا ہے۔عبدالجوشی کی ٹیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 38 سالہ کوہ پیما نے پیر کی صبح کامیابی کے ساتھ 8849 میٹر اونچی دنیا کی بلند مزید پڑھیں

قومی ہاکی ٹیم کے دفاعی شعبے کو بہتر بنانا ہوگا، ہیڈ کوچ

لاہور:پاکستان ہاکی ٹیم جو اس وقت عالمی رینکنگ میں 18 ویں نمبر پر ہے اس کا سب سے بڑا مسئلہ دفاع کا رہا ہے  جس  پر کام کرنے کے باوحود اس شعبے میں بہتری نہیں آ ئی۔ اب ایک مرتبہ پھر ایشیا کپ کے لیے روانگی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم مینجمنٹ دفاع کے شعبے مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی نے ’ایوریسٹ‘ کو کامیابی سے سر کرلیا

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ’ایوریسٹ‘ کو کامیابی سے سر کر لیا۔ دنیا کی بلند ترین چوٹی ایورسٹ 8 ہزار 849 میٹر بلند ہے، عبد الجوشی پیر کی صبح 6:40 پر دنیا کی بلند ترین پہاڑی ایورسٹ کی چوٹی پر پہنچ گئے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں