کراچی — آسٹریلیا کی 200 سے زائد انٹرنیشنل میچز میں نمائندگی کرنے والے سابق آل راؤنڈ کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کی ایک کار حادثے میں موت ہو گئی ہے۔46 سالہ سابق ٹیسٹ کرکٹر کی کار کو حادثہ آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ کے شہر ٹاؤنزوِل میں پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق حادثہ ہفتے کی رات کو مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
جوکووچ اور اسٹفنوس نے اٹالین اوپن کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا
اٹلی (جسارت نیوز)عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ اور اسٹفنوس اسٹسیپاس نے اٹالین اوپن کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا ،ورلڈ نمبر ون جوکووچ نے سیمی فائنل میں کیسپررڈ کو شکست دے کر ایک ہزار ٹور میچز جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔روم میں جاری اٹالین اوپن کے پہلے سیمی فائنل میں سربیا کے نوواک مزید پڑھیں
رافیل ندال کی انجری کے باعث فرنچ اوپن میں شرکت مشکوک
پیرس(جسارت نیوز)معروف ٹینس کھلاڑی رافیل ندال پاوں کی چوٹ لگنے کے باعث فرنچ اوپن میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔رافیل ندال 14 ویں فرنچ اوپن ٹائٹل جیتنے کی خواہش رکھتے تھے مگر ان کی یہ خواہش شاید پاں کی انجری کے باعث پوری نہیں ہو پائے گی۔ 21بار کے گرینڈ سلیم چمپئن نے چوٹ کی مزید پڑھیں
کنگ کپ فٹبال چمپئن شپ کافائنل 19مئی کو کھیلاجائیگا
جدہ (جسارت نیوز)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 19 مئی جمعرات کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے الہلال کلب اور الفیحا کلب کے درمیان ہونے والی کنگ کپ فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں مہمان خصوصی ہوں گے۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق جدہ کے کنگ مزید پڑھیں
پاکستانی باکسر نے مڈل ویٹ ایشین باکسنگ ٹائٹل جیت لیا
بنکاک(جسارت نیوز)تھائی لینڈ میں منعقدہ مڈل ویٹ ایشین باکسنگ کے مقابلے میں آر آر ایف سندھ پولیس سے وابستہ شہیر آفریدی نے تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے وچایان خامون کو ایک سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر مڈل ویٹ ایشین باکسنگ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دونوں کھلاڑی نے 8رائونڈز تک مقابلہ کیا جس مزید پڑھیں
پشاورزلمی کی سری لنکن بورڈ کواسپانسر شپ کی پیشکش
اسلام آباد(جسارت نیوز) پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو اسپانسر شپ کی پیشکش کردی۔پی ایس ایل کی معروف فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بڑا اعلان کردیا۔ جاوید آفریدی نے مشکل وقت سے گزرنے والے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو اسپانسر شپ کی پیشکش کردی۔جاوید آفریدی کا مزید پڑھیں
ایشیا کپ کیلیے 20رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان ، عمر بھٹہ کپتان مقرر
لاہور(جسارت نیوز) ہاکی ایشیا کپ کیلیے 20رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، قومی ٹیم پہلا میچ 23مئی کو بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ٹیم کا اعلان سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کے ٹرائلز کے بعد صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر کی منظوری سے کیا،قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عمر بھٹہ جبکہ نائب کپتان علی مزید پڑھیں
سابق آسٹریلوی کرکٹر کارحادثے میں ہلاک
سڈنی(جسارت نیوز)کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ سابق آل رائونڈر اور دو مرتبہ ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ رہنے والے اینڈریو سائمنڈز کوئنزلینڈ میں کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔اینڈریو سائمنڈز کی عمر 46سال تھی، انہوں نے آسٹریلیا کی جانب سے 1998سے 2009کے درمیان 26ٹیسٹ میچز سمیت 238میچ کھیلے۔وہ 2003اور 2007میں آسٹریلیا کی ورلڈ مزید پڑھیں
آندرے رسل کے 2 ہزار رنز مکمل
ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے آندرے رسل انڈین پریمیر لیگ میں 2 ہزار سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑیوں میں جکہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے سن رائزرز حیدر آبادکے خلاف مہاراشٹر کرکٹ ایسوی ایشن اسٹیڈیم ، پونہ میں14 مئی 2022 کو کھیلے مزید پڑھیں
دنیا کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کیلیے پاکستانی کوہ پیمائوں کی پیش قدمی
اسلام آباد(جسارت نیوز)دنیا کی مختلف بلند چوٹیوں کو سر کرنے کے لیے پاکستان کے کوہ پیماں کی پیش قدمیاں جاری ہیں۔ بلند چوٹیوں کو سر کرنے کے لیے پرعزم مایہ ناز پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایوریسٹ ، شہروز کاشف مانٹ لوٹسے اور سرباز خان کو ہ ہمالیہ کی چوٹی مزید پڑھیں