دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابراعظم کو یہ ایوارڈ مارچ کے مہینے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر دیا گیا، بابراعظم کے علاوہ ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی کرکٹر ریچل ہینز نے بھی پلیئر آف دی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
انگلینڈ اور آسٹریلیا نے چیئرمین پی سی بی کی ٹی20 سیریز کی تجویز کی حمایت کردی
@2021 – All Right Reserved. Designed
دوسرا ٹیسٹ، جنوبی افریقا اپنی پہلی اننگز میں453رنز بناکر آئوٹ
جوہانسبرگ(جسارت نیوز)جنوبی افریقا کی ٹیم بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 453رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، کیشو مہاراج نے 84 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، بنگلا دیش کی طرف سے تیج الاسلام نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور 6 وکٹیں حاصل کیں، خالد احمد نے 3 مزید پڑھیں
محمد عباس نے انگلش کاؤنٹی میں بلے بازوں کے چھکے چھڑا دیے
لندن (جسارت نیوز )پاکستانی کھلاڑی بیرون ملک ہونے والے انگلش کاونٹی میں چھاگئے ہیں جبکہ محمد نے ایونٹ میں اپنی بولنگ سے تہلکہ مچادیا ہے۔ پاکستانی کرکٹر محمد عباس نے اپنی عمدہ بولنگ سے انگلش کانٹی میں مخالف بلے بازوں کے چھکے چھڑا دیے ہیں۔ انہوں نے اپنی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے 6 وکٹیں مزید پڑھیں
نیاناظم آبادرمضان فٹبال،مدھومحمدن کی شاندار کامیابی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) دوسرے نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں مدھو محمدن نے غریب شاہ یونین کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔ نیا ناظم آباد فٹبال گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے میچ میں مدھو محمدن اور غریب شاہ یونین کے درمیان مزید پڑھیں
کپتان کی حکومت جانے سے رمیز پریشان،4ملکی سیریز بھی خطرے میں
کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان میں عمران خان کی حکومت کے خاتمے اور جاری سیاسی بحران کے تناظر میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین رمیز راجا کی بھی کرسی ہلتی نظر آرہی ہے جس کا انہیں ادراک ہوگیا ہے۔ یہ ہی نہیں ان کی ٹیم بھی فارغ ہوگی جس سے سب نے سر جوڑ مزید پڑھیں
کراچی جم خانہ رمضان کرکٹ ، آئی ایم آئی عمر کی کامیابی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ رمضان کر کٹ فیسٹول میں کھیلے گئے میچ میں آئی ایم آئی عمر نے ڈینم کرافٹ ٹیم کو سات وکٹوں سے شکست دیدی، کراچی جم خانہ گراؤنڈ پر ڈینم کرافٹ کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 168رنز کا ٹارگٹ دیا،عمر مسعود 46، عدنان مزید پڑھیں
رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
ڈی آئی جی حیدرآباد ،جی او سی حیدرآبادمیجر جنرل دلاورخان کا کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاح سے قبل کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو حیدرآباد(جسارت نیوز)ڈی آئی جی حیدرآباد نے حیدرآباد پولیس ہیڈ کوارٹر میں شہداء پولیس رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا۔ شہدائے پولیس کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی تقریب میں ( جی او سی) حیدرآباد مزید پڑھیں
یونس آباد نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ڈراز کی تقریب کا انعقاد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)یونس آباد پریمیئر لیگ نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ڈراز اور افتتاحی تقریب یونس آباد فشرمین ولیج ضلع کیماڑی کراچی میں منعقد ہوئی۔ پروقار تقریب کے مہمان خصوصی سندھی ماہی گیر اتحاد کے سربراہ و کوسٹل بیلٹ کے نوجوان جاموٹ فیصل یونس تھے۔کراچی کے ساحلی علاقوںسے ماہی گیر،ملازمت پیشہ،طلبااور نوجوا نو ں پر مشتمل17ٹیموں نے مزید پڑھیں
کے پی ٹی اسنوکر ٹورنامنٹ،عبدالستار نے کاشف کو شکست دیدی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پہلے کے پی ٹی اسنوکر ٹورنامنٹ میں عبدالستار نے کاشف خان کو 3-1 سے شکست دے دی۔ میچ کو تماشائیوں نے سراہا اور عبد الستار کے کھیل کو دل کھول کر داد تحسین سے نوازا۔فریمز کے حساب سے عبدل الستار بمقابلہ کاشف خان اسکور 52/19، 36/68، 36/61اور 56/58 رہا۔ یاد رہے کہ کے پی مزید پڑھیں